ویانا: سماجی ومذہبی شخصیت حاجی محمد یونس آف منڈیر کھاریاں پاکستان عمرہ کی ادائیگی کے بعد واپسی پر مصر کے شہر قاہرہ میں انتقال کرگئے ۔ حاجی محمد یونس گزشتہ دنوں عمرہ کی ادائیگی کیلئے ویانا سے گئے تھے،قاہرہ ائرپورٹ طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکے۔ مرحوم ملنسار اور شریف النفس شخص تھے ۔
حاجی محمد یونس کے انتقال پر پاکستانی کمیونٹی ویانا کےحاجی ملک محمد امین اعوان ،چوہدری بلال خان پیارا ،الحاج شیخ وحید احمد ،الحاج اکرم بٹ ،چوہدری محمد نواز وڑائچ ،سید محمود شاہ ،مقصود احمد مغل ،منیر احمد مغل ،حاجی اصغر سیالوی،ڈاکٹر انور،چوہدری پرویز،حاجی قاسم علی ،سید اظہر شاہ ،حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ ،چوہدری محمود احمد بریار ایڈوکیٹ ،چوہدری علی شرافت ،حاجی میاں محمد اعظم خان ،حاجی اسلم ملتانی ،راجہ عنصر عظیم ،حاجی میاں اعظم ،حفیظ اللہ قادری ،حاجی غلام اظہر ،چوہدری فاروق چوہدری ،محمد ارشد باجوہ ،ملک عرفان احمد اعوان،حاجی رانا ریاست علی،حاجی رانا محمد ادریس ،چوہدری امجد چٹھہ،ڈاکٹر عقیل آفریدی ،محمد ادریس، پروفیسر راجہ اظہر عباس سیالوی ،حاجی محمد صدیق ،حاجی نعیم خان ،الحاج خواجہ محمد نسیم،زاہد غنی چوہان ،غلام حسین نقوی ،عدیل عمران ،امجد پرویز بھٹی ،ریاض سندھو ،بشیر مہر ،چوہدری اسد ،حاجی سلطان محمود ،حاجی سید محمود عالم سید جنید اصغر ،ملک خالد،راجہ عنصر عظیم ،اسد بٹ ،حاجی میاں خلیل احمد،رانا علی ودیگر نے اظہار افسوس اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔
حاجی محمد یونس پاک تدفین کمیٹی حاجی ملک محمد امین اعوان کے سینئر ممبر بھی تھے۔