Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • صحت
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: متنازع ویڈیو: ٹک ٹاکر علیزہ سحر نے ویڈیو لیک کرنے والے شخص کے بارے میں کیا بتایا؟
شیئر
Font ResizerAa
Font ResizerAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

متنازع ویڈیو: ٹک ٹاکر علیزہ سحر نے ویڈیو لیک کرنے والے شخص کے بارے میں کیا بتایا؟

ویب ڈیسک
وقت اشاعت: 29 اکتوبر, 2023
ویب ڈیسک
شیئر
شیئر

مشہور ٹک ٹاکرعلیزہ سحر ٹک ٹاک پر پاکستان کی دیہی زندگی سے متعلق ویڈیوز بناتی ہیں اور اپنی سادگی کے باعث خاصی شہرت رکھتی ہیں۔ وہ اکثر اپنی ویڈیوز میں تندور پر روٹیاں لگاتے، مٹی کے چولہے پر کھانا بناتے اور کچے صحن میں جھاڑو لگاتے نظر آتی ہیں۔

مواد
متنازع ویڈیوعلیزہ نے ویڈیو پیغام میں کیا کہاویڈیو ریکارڈ کرنے والا کون تھاعلیزہ نے کن لوگوں کو خبردار کر دیاعلیزہ کی خودکشیحریم شاہ کی اینٹری

متنازع ویڈیو

حال ہی میں علیزہ سحر کی ایک متنازع ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی جس میں وہ لائیو ویڈیو کال پر کسی سے بات کر رہی ہیں۔ اس ویڈیو لیک کے بعد سوشل میڈیا پر کافی شور مچا ہوا ہے اور علیزہ کے نام ٹرینڈ کر رہا ہے۔
اس متنازع ویڈیو کے بعد علیزہ کی جانب سے فوری طور پر کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا تھا تاہم کچھ روز گزرنے کے بعد انہوں نے اپنے چینل کے ذریعے اپنا مؤقف بیان کیا ہے۔

علیزہ نے ویڈیو پیغام میں کیا کہا

اپنے ویڈیو پیغام میں علیزہ سحر نے بتایا کہ انہیں اپنی ویڈیو لیک ہونے کا 3 دن پہلے پتہ چلا تھا جس کے بعد وہ اگلے دن ایف آئی اے سائبر کرائم ملتان گئیں جہاں پر ان کے ساتھ مکمل تعاون کیا گیا۔

ویڈیو ریکارڈ کرنے والا کون تھا

انہوں نے بتایا ہے کہ ویڈیو لیک کرنے والے شخص کا تعلق اوکاڑہ سے ہے جو اس وقت قطر میں رہائش پذیر ہے، ایف آئی اے والوں کے رابطہ کرنے پر اس شخص نے ویڈیو ایڈٹ شدہ ہونے کا اعتراف کیا لیکن اس بات سے انکار کردیا کہ ویڈیو سوشل میڈیا پر اس نے اپلوڈ کی تھی۔

علیزہ نے کن لوگوں کو خبردار کر دیا

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایف آئی اے نے میرے ساتھ تعاون ضرور کیا لیکن ویڈیو لیک کرنے والے شخص کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔ ویڈیو میں ٹک ٹاکر نے سوشل میڈیا پر اپنے خلاف پروپیگینڈا کرنے والوں کو خبردار کیا کہ اگر وہ فضول باتیں کرنے سے باز نہ آئے تو اگلی ویڈیو میں انہیں بے نقاب کریں گی۔

علیزے سحر نے ویڈیو بنانے اور وائرل کرنے والے کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے

علیزے سحر مزاحمت کا استعارہ بن چکی ہے

Public must support her
More power to her pic.twitter.com/2NNtNiDdmD

— Khurram (@Khurram_zakir) October 27, 2023

علیزہ کی خودکشی

ٹک ٹاکر علیزہ سحر کی متنازع ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر خبریں آ ئیں کہ علیزہ نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی، تاہم ان کے حالیہ ویڈیو پیغام سامنے آنے کے بعد اصل حقیقت سامنے آ گئی ہے جبکہ ٹک ٹاکر کے بھائی نے بھی علیزہ کی خودکشی سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے ۔

حریم شاہ کی اینٹری

علیزہ کی ویڈیو لیک ہونے کے بعد معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ ان کی حمایت میں سامنے آگئیں، ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا،’کل سے پاکستان کے ہوس پرست مرد ٹک ٹاک اسٹار علیزہ سحر کی غیراخلاقی ویڈیو شیئر کررہے ہیں۔ اگر کسی نے غلطی کرلی ہے تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ آپ ہر جگہ اس کی تشہیر کریں۔ کچھ شرم کچھ حیا ہے یا نہیں؟‘

کل سےپاکستان کے ہوس پرست مرد ٹک ٹاک سٹار علیزہ سحر کی غیراخلاقی وڈیو شئیر کررہے ہیں۔ اگر کسی نے غلطی کرلی ہے تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ آپ ہر جگہ اس کی تشہیر کریں۔ کچھ شرم کچھ حیا؟ pic.twitter.com/BftMqPuMxO

— Hareem Shah (@_Hareem_Shah) October 25, 2023

سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد نے ٹک ٹاکر علیزہ کی حمایت کا اظہار کیا ہے، انہوں نے علیزہ کو ڈھیروں دعائیں دیتے ہوئے ان سے اپنا خیال رکھنے کا مشورہ بھی دیا ہے۔

   
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Twitter Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram Copy Link
تبصرہ کریں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

Facebook Like
Twitter Follow
Pinterest Pin
Instagram Follow
Youtube Subscribe
Tiktok Follow

تازہ ترین

بدعنوانی کیس: فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم
11 دسمبر, 2023
للِہ جہلم روڈ کی تعمیر نہ ہونے سے ہمارے گراؤنڈ ویران ہو گئے، کھلاڑی سراپا احتجاج
11 دسمبر, 2023
پی ٹی آئی رہنما راجہ گلزار احمد مسلم لیگ (ن) میں شامل، مطلوب مہدی کی حمایت کا اعلان
11 دسمبر, 2023
‘اب گاؤں چمکیں گے’ پروگرام کے تحت ماحول میں تبدیلی آ رہی ہے ، سمیع اللہ فاروق
11 دسمبر, 2023
دینہ میں نامعلوم چور سرکاری سکول کے ٹیچر کے گھر سے طلائی زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار
11 دسمبر, 2023

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بدعنوانی کیس: فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

11 دسمبر, 2023

پی ٹی آئی رہنما راجہ گلزار احمد مسلم لیگ (ن) میں شامل، مطلوب مہدی کی حمایت کا اعلان

11 دسمبر, 2023

دینہ میں نامعلوم چور سرکاری سکول کے ٹیچر کے گھر سے طلائی زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار

11 دسمبر, 2023

ضلع جہلم سمیت پنجاب بھر میں یوریا کھاد کا بحران، گندم کی فضل متاثر ہونیکا خدشہ

11 دسمبر, 2023
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں