منگلا پولیس کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

منگلا پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمہ میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس حکام کے مطابق ملزمان کی شناخت عبدالسلام اور غلام دستگیر کے ناموں سے ہوئی ہے۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ عوام کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button