دینہ پولیس نے 11سالہ گمشدہ لڑکے کو ڈھونڈ کر ورثاء کے حوالے کر دیا

دینہ پولیس نے بچھڑے ہوؤں کو آپس میں ملانے کی روائیت برقرار رکھتے ہوئے 11سالہ بچہ ذیشان کو ڈھونڈ کر ورثاء کے حوالے کیا، گمشدہ بچہ جی ٹی روڈ پر لاوارث ملا ، والدین کے خوشی سے آنسو نکل آئے ، پولیس کو ڈھیروں دعائیں دیں۔

تفصیلات کے مطابق دینہ پولیس نے بچھڑے ہووں کو آپس میں ملانے کی روائیت کو برقرار رکھتے ہوئے 11سالہ بچہ ذیشان جو کہ جی ٹی روڈ پر لاوارث ملا جس کو موٹروے پولیس کی مدد سے ورثاء کو ڈھونڈ کر ان کے حوالے کیا۔

اس موقع پر ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ پولیس عوام کی خدمت و خفاظت کے لیے کوشاں ہیں۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button