Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اسرائیلی فوج کی سفاکیت؛ غزہ میں 10 اور مغربی کنارے میں 11 فلسطینی شہید
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اسرائیلی فوج کی سفاکیت؛ غزہ میں 10 اور مغربی کنارے میں 11 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

غزہ: اسرائیلی فوج کی غزہ میں اقوام متحدہ کے ایک اسکول پر بمباری میں 10 جب کہ مغربی کنارے میں چھاپا مار کارروائی میں 11 فلسطینی شہید ہوگئے۔

اسرائیلی فوج صرف غزہ میں ہی فلسطینی بچوں، خواتین اور معصوم شہریوں کو اپنی وحشیانہ بمباری کا نشانہ نہیں بنا رہی ہے بلکہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کی پشت پناہی کرکے شہریوں کے قتل میں ملوث ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کے علاقے خان یونس میں اقوام متحدہ کے ایک اسکول کو نشانہ بنایا جس میں وہاں پناہ لیے ہوئے 10 فلسطینی شہید ہوگئے۔

اسی طرح اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے پناہ گزین کیمپ جنین میں چھاپا مار کارروائی کی آڑ میں 11 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا جب کہ متعدد کو حراست میں لے لیا۔

یاد رہے کہ اسرائیلی وزیر دفاع کی جانب سے غزہ میں جنگی کارروائیاں مزید کئی ماہ تک جاری رہنے اور حماس کے خاتمے تک بمباری جاری رکھنے کے بیان کے بعد سے وحشیانہ کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔

7 اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 18 ہزار 700 سے تجاوز کرگئی جب کہ 1500 سے زائد اسرائیلی بھی مارے جاچکے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
broken clouds
39° _ 39°
39%
3 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
35 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سعودی عرب میں سیلابی صورتحال، پروازیں منسوخ، تعلیمی ادارے بند

1 مئی, 2024

پاکستان سمیت دیگر ممالک کے سعودی عرب آنیوالے مسافروں کیلئے نئی ہدایت جاری

28 جنوری, 2025

عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان

17 مارچ, 2025

دنیا کے مذہبی ترین ممالک میں پاکستان کا نمبر کون سا؟

28 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں