Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کی 2 قومی اور 3 صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے سلسلہ جاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کی 2 قومی اور 3 صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے سلسلہ جاری

نجف شہزاد
نجف شہزاد
21 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: عام انتخابات کیلئے ضلع جہلم کی دو قومی اور تین صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں کے لئے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی فارم جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے۔

حلقہ این اے 60 سے پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے سبرینہ جاوید اور سابق لیگی ایم پی اے چوہدری ندیم خادم نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔

حلقہ این اے 61 سے نوابزادہ مطلوب مہدی، چوہدری فرخ الطاف، عابد اشرف جوتانہ، راجہ قاسم سمیت متعدد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی فارم جمع کروادیئے ہیں۔

حلقہ پی پی 24 سے چار امیدوروں نے کاغذات نامزدگی فارم جمع کروائے۔ پی پی 24 سے نامزدگی فارم جمع کروانے والوں میں سابق ایم پی اے راجہ یاور کمال، سابق ایم پی اے راجہ اویس خالد اور تحریک لبیک کےعرفان شاہ بھی شامل ہیں۔

حلقہ پی پی 25 سے پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے چوہدری ظفر، سابق لیگی ایم پی اے چوہدری لال حسین، سابق ایم پی اے چوہدری ندیم خادم سمیت پانچ امیدواروں نے کاغذات جمع کروائے ہیں۔

حلقہ پی پی 26 سے ایک درجن امیدواروں نے کاغذات نامزدگی فارم جمع کروائے ہیں۔ پی پی 26سے سابق تحصیل ناظم راجہ افتخار شہزاد، تیمور نواز جٹ، سابق ایم پی اے ناصر للِہ، چوہدری جاوید اور نیلو فر شامل ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کا حلقہ این اے 61 زبوں حالی کا شکار، پنڈدادنخان کے عوام بنیادی سہولیات سے محروم

8 جنوری, 2025

جہلم میں بڑھتی مہنگائی سے عوام پریشان، بنیادی اشیائے ضروریہ عام آدمی کی پہنچ سے دور

18 جولائی, 2026

ریسکیو 1122 جہلم کی بہترین کارکردگی، 2 دن میں 185 افراد کو ریسکیو کیا گیا

15 جنوری, 2026

جہلم انتظامیہ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والا پانچ روزہ سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر

29 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں