Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
25 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کرسمس کے موقع پر شہر کے مختلف گرجا گھروں کا دورہ اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ کرسمس کے موقع پر جہلم پولیس کے 400 سے زائد افسران و اہلکاران فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

ڈی پی او نے ڈیوٹی پر تعینات افسران و جوانوں کو فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت کی اور کہا کہ سینئر پولیس افسران بھی ڈیوٹی پر تعینات نفری کو وقتاَ فوقتاً چیک اور بریف کر رہے ہیں، ایلیٹ فورس، محافظ اور تھانوں کے سکواڈز خصوصی طور پر گشت کررہے ہیں۔

کی ہدایت،
سینئر پولیس افسران بھی ڈیوٹی پر تعینات نفری کو وقتاَ فوقتاً چیک اور بریف کر رہے ہیں،
ایلیٹ فورس، محافظ اور تھانوں کے سکواڈز خصوصی طور پر گشت کررہے ہیں۔
چھتوں پر ماہر نشانہ باز تعینات کیے گئے ہیں، مکمل باڈی سرچنگ کے بعد ہی گرجا گھروں میں داخلے کی اجازت دی جارہی ہے۔ pic.twitter.com/gzigoeNY3S

— JHELUM POLICE OFFICIAL (@police_jhelum) December 25, 2023

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ چھتوں پر ماہر نشانہ باز تعینات کیے گئے ہیں، مکمل باڈی سرچنگ کے بعد ہی گرجا گھروں میں داخلے کی اجازت دی جارہی ہے۔ شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے، فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اسلحہ لائسنس کے اختیارات ڈپٹی کمشنرز کو منتقل

8 اگست, 2024

جن حالات میں عوام نے رفعت زیدی کو کامیابی دلائی اس کا جواب ایم پی اے بن کر انہوں نے نہیں دیا ، دلدار علوی

14 اکتوبر, 2024

موسم تبدیل ہوتے ہی جہلم میں مچھر مکھیوں کی بہتات، بیماریاں پھیلنے کا اندیشہ

9 مئی, 2024

سوہاوہ: صفائی ورکرز معاشرے کے حقیقی ہیروز ہیں، اسسٹنٹ کمشنر غزالہ اصغر

5 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں