Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: غذاؤں کا انتخاب شخصی صفات کو واضح کرسکتا ہے، تحقیق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

غذاؤں کا انتخاب شخصی صفات کو واضح کرسکتا ہے، تحقیق

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ویانا: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مخصوص غذائیں ان غذاؤں کے کھانے والوں کی شخصیت کی صفات کو واضح کر سکتی ہیں۔

2016 میں کی جانے والی تحقیقات کے انٹرنیٹ پر وائرل ہونے کے بعد سے لوگ اس میں بتائے جانے والے معاملات کو پڑھ کر حیرت میں مبتلا ہیں۔ تحقیق کے مطابق کھانے کے انتخاب کا نفسیاتی اور سادیاتی خصوصیات سے تعلق دیکھا جاسکتا ہے۔

تحقیق میں آسٹریا کی انسبرک یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے محققین نے 900 سے زائد افراد اور ان کے پسندیدہ کھانے اور مشروبات کا جائزہ لیا۔بعد ازاں ان کا ایک پرسنیلٹی ٹیسٹ لیا گیا جس میں دماغی طور پر بیمار، خود پرستی، جارح مزاجی اور سادیت پسندی جیسی سماج مخالف خصوصیات کا جائزہ لیا۔

تحقیق میں تلخ غذاؤں میں لطف اندوزی میں اضافے کا سادیتی رجحانات میں زیادتی کے ساتھ تعلق دیکھا گیا۔ ان غذاؤں میں سیاہ کافی اور چاکلیٹ شامل ہیں۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ دو مطالعوں میں سائنس دانوں نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ تلخ ذائقے کو ترجیح دینا سماج مخالف شخصی خصوصیات کے ساتھ کیسے تعلق رکھ سکتا ہے۔ ان مطالعوں کے نتائج نے تلخ ذائقے کے منفی شخصی خصوصیات کے ساتھ تعلق کے خیالات کی تصدیق کی۔

تحقیق کے لیے 2000 ڈرائیوروں نے 12 سوالات پر مشتمل ایک سوالنامہ پُر کیا جس سے یہ جاننے کی کوشش کی گئی کہ کن افراد میں نفسیاتی بیماری کی خصوصیات ہیں۔ اسکریپ کار سروے کے مطابق بی ایم ڈبلیو کے ڈرائیور 12.1 کے اوسط اسکور کے ساتھ سرِ فہرست رہے۔ جبکہ اوڈی ڈرائیور 11.7 اسکور کے ساتھ دوسرے نمبر پر ریے۔

ان کے مقابلے میں ڈرائیور کا اوسط اسکور 6.6 رہا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
41%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
41 °C
منگل
42 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان صاف پانی منصوبے سے محروم،واٹر سپلائی سکیم خستہ حال، سیوریج ملا پانی پینے پر مجبور شہری
26 جولائی, 2026
دینہ: شہید کانسٹیبل ذیشان علی کی چوتھی برسی، پولیس افسران کی لحد پر حاضری، سلامی اور فاتحہ خوانی
26 جولائی, 2026
سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پیر کو سب سے زیادہ خودکشیاں ہوتی ہیں، تحقیق

28 اکتوبر, 2024

شہروں کی مصنوعی روشنیاں فالج کا سبب بن سکتی ہیں، تحقیق

27 مارچ, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم کا ٹی ایچ کیو سوہاوہ کا دورہ، مریضوں سے ملاقات کی

5 فروری, 2024

کیڑے مار ادویات سے کینسر کا خطرہ تمباکوشی جتنا ہے، ماہرین

28 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں