Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں مصنوعی مہنگائی کا جن بوتل سے مکمل طور پر باہر نکل آیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں مصنوعی مہنگائی کا جن بوتل سے مکمل طور پر باہر نکل آیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
4 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور گرد نواح میں مصنوعی مہنگائی کا جن بوتل سے مکمل طور پر باہر نکل آیا، ذخیرہ اندوزوں اور گراں فروشوں نے کمر توڑ مہنگائی کے باوجود شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر رکھا ہے ،ضلعی انتظامیہ نے کارروائیاں کرنے کی بجائے مکمل طور پر چشم پوشی اختیار کر رکھی ہے۔

بازاروں میں سروے کے دوران شہری پھٹ پڑے، شہریوں نے اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ موجودہ دور میں مہنگائی کی وجہ سے ہم دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی قاصر ہیں، دوسری جانب زخیرہ اندوزوں اور مصنوعی مہنگائی کرنے والے گراں فروشوں نے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر رکھا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ ، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیاں کرنے کی بجائے اپنے دفاتر تک محدود ہیں اور گراں فروشوں کو انتظامیہ نے کھلی چھٹی دے رکھی ہے۔

شہریوں نے نگران وزیر اعلی پنجاب سے ضلع جہلم میں نافذ جنگل کے قانون کے خاتمے کا مطالبہ کیاہے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
68%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 6 ملزمان چرس اور شراب سمیت گرفتار

3 اکتوبر, 2023

جہلم: منشیات کیس میں جرم ثابت ہونے ایک اور مجرم کو 9 سال قید اور جرمانے کی سزا

15 جنوری, 2026

ریسکیو 1122 جہلم کی کارکردگی رپورٹ جاری، ماہ جون میں 1780 افراد کو ریسکیو کیا گیا

3 جولائی, 2024

جہلم: ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کا اجلاس، رہائشی و کمرشل نقشہ جات کی منظوری کا جائزہ لیا گیا

3 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں