Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اسٹامپ پیپر زسسٹم کے آن لائن ہونے سے اسٹامپ فروش من مرضی کے نرخ وصول کرنے لگے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اسٹامپ پیپر زسسٹم کے آن لائن ہونے سے اسٹامپ فروش من مرضی کے نرخ وصول کرنے لگے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
23 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: اسٹامپ پیپر زسسٹم کے آن لائن ہونے سے اسٹامپ فروشوں نے من مرضی کے نرخ وصول کرنے شروع کر دیئے ، سائلین مشکلات کا شکار، ضلع کچہری میں آنے والے سائلین سراپا احتجاج ہیں۔

بجلی، ٹیلیفون اور سوئی گیس کے کنکشن لگوانے کے لئے آنے والے سائلین نے اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سٹامپ پیپر ز آن لائن پر منتقل ہونے کیوجہ سے اسٹامپ فروشوں نے من مرضی کے نرخ وصول کرنے شروع کردیئے ہیں جس کیوجہ سے سائلین کی مشکلات میں اضافہ ہوچکا ہے۔

سائلین کا کہنا ہے کہ ضلع کچہری میں 100 روپے والا ای اسٹامپ پیپر 500 سو روپے ، جبکہ 500 سو روپے والا ای اسٹامپ پیپر ز کا 1 ہزار روپیہ وصول کیا جارہا ہے اگر کوئی سائل اضافی وصولی بارے باز پرس کرے تو اسٹامپ فروش لڑائی جھگڑے گالی گلوچ پر اترآتے ہیں ۔

سائلین نے ڈپٹی کمشنر اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع کچہری میں نافذ جنگل کے قانون کا نوٹس لیا جائے اور مقررہ کردہ نرخوںکے مطابق ای اسٹامپ پیپرز فروخت کرنے کا اسٹام فروشوں کو پابند بنایا جائے تاکہ غریب ، سفید پوش طبقہ سے تعلق رکھنے والے سائلین کی مشکلات میں کمی واقع ہو سکے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں بیمار اور لاغر جانوروں کے مضر صحت گوشت کی فروخت کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا

25 اگست, 2024

مہنگائی کے ستائے شہریوں کے لئے خوشخبری، ایل پی جی سستی ہوگئی

28 فروری, 2025

اسرائیلی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ بھی فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی ہے، حافظ عبدالحمید عامر

18 اپریل, 2025

یوم عاشور کے پرامن انعقاد پر شہری و سماجی تنظیموں کا ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او جہلم کو خراجِ تحسین

7 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں