Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: انسانیت کی خدمت میرا نصب العین ہے، چوہدری بشیر احمد آرائیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

انسانیت کی خدمت میرا نصب العین ہے، چوہدری بشیر احمد آرائیں

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
26 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں مقیم نامور پاکستانی تاجر اور تنظیم آرائیں انٹرنیشنل ریاض ریجن کے صدر میاں ساجد آرائیں کی جانب سے تنظیم کے مرکزی صدر برائے سعودی عرب چوہدری بشیر احمد آرائیں کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں ریاض میں مقیم آرائیں برادری کے سرکردہ افراد نے خصوصی شرکت کی۔

عشائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میزبان میاں ساجد آرائیں نے شرکائے تقریب کا استقبال کرتے ہوئے انہیں خوش آمدید کہا اور برادی کے درمیان باہمی یگانگت پر زور دیا۔

انہوں نے برادی کے لئے تنظیم کے مرکزی صدر برائے سعودی عرب چوہدری بشیر احمد آرائیں کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب میں مقیم آرائیں برادری کے درمیان چوہدری بشیر احمد آرائیں ایک مستحکم رابطہ ہیں جو کہ برادری کی فلاح و بہبود کے ساتھ ساتھ پاکستانی کمیونٹی کی سماجی خدمات کے لئے بھی ہر دم پیش پیش رہتے ہیں۔

اس موقع پر چوہدری بشیر احمد آرائیں نے میزبان میاں ساجد اور تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انسانیت کی خدمت میرا نصب العین ھے اور میری خدمات سعودی عرب میں مقیم آرائیں برادری اور تمام پاکستانی کمیونٹی کے لئے حاضر ہیں، آج کے موجودہ حالات کے پیش نظر وطن عزیز پاکستان کو ہماری پہلے سے زیادہ ضرورت ھے ۔

شرکائے تقریب میں تنظیم کے مرکزی جنرل سیکرٹری برائے سعودی عرب وقار نسیم وامق،چیف آرگنائزر ریاض ریجن چوہدری مشتاق عزیز، حکیم مولوی عبدالغفور آرائیں، ڈاکٹر وقار احمد، ڈاکٹر ریاض آرائیں، طارق چوہدری، منیر احمد شاد، چوہدری منیر آرائیں، میاں عمران، چوہدری عابد حسین اور رانا محمد اشرف نمایاں تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
clear sky
32° _ 32°
41%
2 km/h
جمعہ
32 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C
منگل
28 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاک برطانیہ کاروبار بڑھانے کیلئے کام کررہے ہیں، مقررین

3 جنوری, 2024

سوہاوہ میں وہ یتیم خانہ اب تک نہیں بنا جس کے لیے میں نے 40 ہزار پاؤنڈز عطیہ کیے تھے

16 مارچ, 2024

پیرس میں پاکستانی سفارت خانے میں برش اور روح سولو پینٹنگ کی شاندار نمائش

4 اکتوبر, 2024

لندن میں شاہد خاقان عباسی کی نوازشریف سے ملاقات، ملکی امور پر گفتگو

3 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں