Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: درست پراسیکیوشن اور ٹھوس شواہد کی بنیاد پر ہی ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جا سکتا ہے، ڈی پی او جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

درست پراسیکیوشن اور ٹھوس شواہد کی بنیاد پر ہی ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جا سکتا ہے، ڈی پی او جہلم

عامر کیانی
عامر کیانی
6 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیر قیادت ایس پی انویسٹی گیشن جہلم،ڈی ایس پی لیگل اور پراسیکیوشن افسران سے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

میٹنگ میں ایس پی انویسٹی گیشن جہلم محمد حسیب راجہ، ڈی ایس پی لیگل غلام عباس شاہ، ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیورٹر چوہدری ظفر اقبال، ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسکیورٹرز خالد محمود ساہی، غلام محی الدین رانجھا ، اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیورٹر امجد جاوید للِہ اور اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیورٹر/ پبلک ریلیشن آفیسر پراسیکیوشن جہلم ،ظہیر احمد اوپل نے شرکت کی۔

میٹنگ میں ضلع جہلم کے زیر تفتیش مقدمات کی جلد یکسوئی، رپورٹ ہائے 173 ض ف کی عدالت ہائے میں بروقت ترسیل، پینڈنگ چالان و پینڈنگ روڈ سرٹیفکیٹس کے حوالے سے معاملات زیر بحث آئے۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ تفتیشی افسران کی استعداد کار بڑھانے کے لیے پراسیکیوشن افسران اپنا کردار ادا کریں۔ پراسیکیوشن افسران، تفتیش میں پائے جانے والےسقم دور کر کے تفتیشی افسران کی راہنمائی اور مقدمات کی درست پیروی کرتے ہوئے ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے میں اپنا کردار ادا کریں.

انہوں نے کہا کہ درست پراسیکیوشن، تفتیشی افسران کی مبنی بر حقیقت تفتیش اور ٹھوس شواہد کی بنیاد پر ہی ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جا سکتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کا آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 9 ملزمان گرفتار

3 فروری, 2026

دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے 24 سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق

30 مئی, 2026

حکومت پنجاب بھرکے ایس ایس ای اساتذہ اوراے ای اوز کو فوری مستقل کرے، احسان الٰہی شاکر

17 مارچ, 2024

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد جہلم میں کرایہ ناموں میں کمی کر دی گئی

20 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں