Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: ڈومیلی پولیس نے دہشت کی علامت سمجھا جانے والا اشتہاری ملزم پکڑ لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: ڈومیلی پولیس نے دہشت کی علامت سمجھا جانے والا اشتہاری ملزم پکڑ لیا

عامر کیانی
عامر کیانی
18 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: ڈومیلی پولیس کی بڑی کارروائی، دہشت کی علامت سمجھا جانے والا اشتہاری ملزم منشیات سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ڈومیلی محمد افضل کی زیرِ نگرانی انچارج چوکی کسیال صداقت علی اے ایس آئی اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے مشہور زمانہ ملزم شہریار عرف شیری ساکن چکیام کو گرفتار کر لیا۔

پولیس حکام نے بتایا کہ ملزم اشتہاری شہریار نے گزشتہ سال اپنے ہی گاؤں کے رہائشی 15 سالہ لڑکے کو بد فعلی کا نشانہ بنایا اور گرفتاری سے بچنے کے لئے روپوش ہو گیا تھا، ملزم شیری نے بعد ازاں سابقہ رنجش اور راضی نامہ نہ کرنے پر مدعی مقدمہ کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا۔

پولیس تھانہ ڈومیلی نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جنس استعمال میں لاتے ہوئے ملزم اشتہاری کو گرفتار کر کے ملزم سے بو قت گرفتاری 1 کلو 557گرام ہیروئن برآمد کر لی۔

ملزم کی گرفتاری پر اہل علاقہ نے جہلم پولیس کو زبردست خراج تحسین کیا جبکہ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی، انچارج چوکی کسیال اور ٹیم کی بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد اور نقد انعام کا اعلان کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
59%
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

طارق ڈار اور حاجی زاہد حسین بٹ کا حاجی احمد ویلفیئر ٹرسٹ ڈائیلسز سینٹر کا دورہ، جدید طبی سہولیات کی تعریف

21 دسمبر, 2024

جہلم سے کراچی جانے والے مسافروں کیلئے خوشخبری، سمر وکیشن ٹرین چلانے کا فیصلہ

30 جون, 2024

پنڈدادنخان: صفائی کے کام میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

9 فروری, 2026

انجینئر محمد علی مرزا کی اکیڈمی میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والا جعلی پولیس اہلکار گرفتار

4 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں