Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سزاؤں میں 9ماہ کمی سے ڈسٹرکٹ جیل جہلم کے 27 قیدیوں کوفائدہ، 2 قیدی رہا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سزاؤں میں 9ماہ کمی سے ڈسٹرکٹ جیل جہلم کے 27 قیدیوں کوفائدہ، 2 قیدی رہا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
24 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: وفاق اور پنجاب کی حکومتوں کی جانب سے قیدیوں کی سزاؤں میں 9ماہ کی کمی سے جہلم سمیت راولپنڈی ریجن کے 642 قدیوں کوفائدہ پہنچا۔

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی سفارش پرصد ر مملکت آصف علی زرداری نے یوم پاکستان اور عیدالفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں 6 ماہ کمی کی منظوری دی تھی جب کہ اس سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رمضان المبارک کے حوالے سے پنجاب بھرمیں قیدیوں کی سزامیں 3ماہ کمی کرنے کا اعلان کیاتھا۔اس طرح مجموعی طور پرپنجاب کے قیدیوں کو 9ماہ کی چھوٹ ملی ۔

صدر مملکت کی جانب سے معافی کے اعلان سے ڈسٹرکٹ جیل جہلم کے 27، سینٹرل جیل راولپنڈی کے 411،ڈسٹرکٹ جیل اٹک کے 71،ڈسٹرکٹ جیل گجرات کے 42، ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین کے 21اور سب جیل چکوال کے 6قیدیوں کی سزاؤں میں کمی ہوئی ۔

اس چھوٹ سے راولپنڈی ریجن کے کل 578قیدیوں نے فائدہ اٹھایا،جب کہ سزاؤں میں معافی کے اعلان سے راولپنڈی ریجن کے 9قیدیوں کورہائی ملی جن میں اڈیالہ جیل کے 6،گجرات جیل کاایک اور جہلم جیل کے 2قیدی شامل ہیں ۔

مریم نوازکی جانب سے معافی کے اعلان سے راولپنڈی ریجن کی جیلوں میں پابندسلاسل کل 64قیدیوں نے فائدہ اٹھایا۔ ان میں اڈیالہ جیل کے 52،اٹک جیل کے 7گجرات جیل کے 3،منڈی بہاؤالدین جیل کے 2قیدی شامل ہیں۔

سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث، زیادتی ، چوری، ڈکیتی، اغوا ،دہشت گردی میں سزا یافتہ ،مالی جرائم اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے مجرموں پر نہیں کیاگیا۔

65 سال سے زیادہ عمرکے مرد قیدی جو اپنی ایک تہائی قید کاٹ چکے، 60 سال سے زیادہ عمر کی خواتین قیدی جو ایک تہائی قید کاٹ چکی، اور 18 سال سے کم عمر افراد جو اپنی ایک تہائی سزا کاٹ چکے ان پر بھی سزا میں کمی کا اطلاق ہوا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: بھارت کا حملہ یہود و ہنود گٹھ جوڑ کا نتیجہ ہے، آپریشن بنیان مرصوص عظیم فوج کا عظیم کارنامہ ہے؛ علماء کرام

11 مئی, 2025

پٹرولیم مصنوعات سستی مگر اشیائے ضروریہ بدستور مہنگی، عوام مہنگائی کے بوجھ تلے دب گئے

26 جون, 2026

پنڈدادنخان میں نگہبان رمضان کارڈ کی ادائیگی میں کٹوتی کرنے والا ملزم گرفتار، رقم برآمد

21 فروری, 2026

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ جوڈیشل ریمانڈ پر ڈسٹرکٹ جیل جہلم منتقل

20 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں