Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: رمضان میں مسجد نبوی کی چھت پر روزانہ 90 ہزار افراد نماز ادا کر رہے ہیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

رمضان میں مسجد نبوی کی چھت پر روزانہ 90 ہزار افراد نماز ادا کر رہے ہیں

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
26 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ریاض: رواں برس رمضان المبارک میں مسجد نبوی کی 67 ہزار مربع میٹر چھت پر روزانہ 90 ہزار عبادت گزار نماز ادا کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔

سعودی میڈیا کے مطابق عاشقان رسول کی شایان شان میزبانی اور زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کے لیے مسجد نبوی کی چھت میں توسیع کی گئی تھی تاکہ زیادہ سے زیادہ نمازی جمع ہوسکیں۔

روزانہ کی بنیاد پر صحن کے علاوہ مغرب کی اذان اور افطار کے بعد مسجد نبوی کی چھت کی صفائی کی جاتی ہے اور عشاء اور تراویح کی نمازوں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

چھت پر جانے کے لیے مسجد نبوی کے داخلی راستوں کے ساتھ ہی 24 سیڑھیاں بنائی گئی ہیں جب کہ عمر رسیدہ اور ضعیف افراد کے لیے 6 ایسکلیٹرز بھی نصب ہیں۔ نمازیوں کے لیے مسجد نبوی کی چھت پر 5 ہزار قالین بچھائے گئے ہیں۔

علاوہ ازیں بڑی تعداد میں رضاکار معتمرین اور عبادت گزاروں کی رہنمائی اور خدمت کے لیے موجود ہیں جو چھت کی صفائی، افطار کی تیاری، تقسیم اور زائرین کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے پر مامور ہیں۔

خیال رہے کہ رواں برس دنیا بھر سے مسلمانوں کی ریکارڈ تعداد عمرے کی سعادت حاصل کرنے اور رمضان کی بابرکت ساعتوں سے مستفید ہونے مکہ و مدینہ پہنچ رہی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
52%
3 km/h
منگل
26 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مبینہ غیر مستند کلینکس کی موجودگی پر تشویش، انسداد اتائیت مہم پر سوالات
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کویت نے فراڈ ، دھوکا دہی پر 3 ہزار سے زائد افراد کی شہریت ختم کردی

14 دسمبر, 2024

فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے پر غور کر رہے ہیں، آسٹریلوی وزیرخارجہ

10 اپریل, 2024

پاکستان کے علاوہ دیگر ممالک جو اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے

13 اکتوبر, 2023

سُوپ بنانے کیلیے ماہانہ 300 بلیوں کو ذبح کرنے والا ریسٹورینٹ بند کردیا گیا

27 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں