Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: سماجی شخصیت فرحت کمال ضیاء نے اراضی کو قبرستان کیلئے مختص کروا کر ماڈل قبرستان تعمیر کروا دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: سماجی شخصیت فرحت کمال ضیاء نے اراضی کو قبرستان کیلئے مختص کروا کر ماڈل قبرستان تعمیر کروا دیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
4 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر کے مرکزی قبرستان میں میتیں دفنانے کی جگہ ختم ہونے کے بعد معروف قانون دان سماجی شخصیت چوہدری فرحت کمال ضیاء نے اپنی اور اپنے عزیز و اقارب کی مدد سے ڈھوک جمعہ روڈ پر ماڈل قبرستان کی چار دیواری مکمل ، فاتحہ خوانی سمیت قرآن خوانی کرنے کے لئے آنے والوں کے لئے بینچزاور صاف پانی کی فراہمی کے لئے واٹر فلٹریشن پلانٹ تعمیر کروا دیا۔شہریوں نے چوہدری فرحت کمال ضیاء اور ان کے عزیز و اقارب کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔

تفصیلات کے مطابق ضلع جہلم کے معروف قانون دان سماجی شخصیت چوہدری فرحت کمال ضیاء کی ایک اور کوشش رنگ لے آئی پچھلے کئی سالوں سے مرکزی قبرستان میں میتیں دفنانے کی جگہ ناپید ہو چکی تھی جبکہ جگہ ناپید ہونے کیوجہ سے گورکند بھی مرنے والوں کے لواحقین سے من مرضی کے پیسے وصول کرلیتے تھے۔

جہلم شہر کی سماجی ، رفاعی ، فلاحی اور مذہبی تنظیموں کی طرف سے پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا پر قبرستان میں جگہ کی عدم دستیابی کی خبریں شائع و نشر کی جاتی رہیں ،جس پر چوہدری فرحت کمال ضیاء نے ڈھوک جمعہ روڈ پر ڈپٹی کمشنر کے ساتھ باہمی مشاورت کے بعد متعدد کنال پر مشتمل اراضی کو قبرستان کے لئے مختص کروایا اور اپنے عزیز و اقارب کی مدد سے قبرستان کو ماڈل قبرستان کی طرز پر تیار کروایا گیاہے۔

قبرستان کی بیرونی دیوار کے ساتھ قرآن خوانی ، فاتحہ خوانی کے لئے آنے والے افراد کے بیٹھنے کے لئے بینچز وغیرہ نصب کروائے گئے ہیں ، قبرستان کے اندر پھولدار، پھلدار ، سایہ دار پودے لگانے کے ساتھ ساتھ صاف پانی کی فراہمی کے لئے واٹر فلٹریشن پلانٹ تعمیرکروا دیا ہے ، جس سے قبرستان میں آنے والے افراد سمیت اہل محلہ مستفید ہونگے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ مرکزی قبرستان میں جگہ کی عدم دستیابی کیوجہ سے گورکند مرنے والے لواحقین سے 30 سے 35 ہزار روپے وصول کرلیتے تھے چوہدری فرحت کمال کی ذاتی کوشش و کاوشوں کی وجہ سے گورکندوں کے لئے باقاعدہ ریٹس مقرر کردیئے گئے ہیں۔

اس پر شہریوں نے چوہدری فرحت کمال ضیاء اور ان کے عزیز رشتے داروں کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ معروف قانون دان چوہدری فرحت کمال ضیاء اور ان کے عزیز و رشتے دار ، دوست احباب فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے رہیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس نے بوگس چیک کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا

15 جنوری, 2025

ٹریفک پولیس جہلم کی عدم دلچسپی وغفلت کے باعث ٹریفک کا نظام درہم برہم

9 اکتوبر, 2024

جہلم: ناپ تول میں کمی و بیشی کرنے والوں کے خلاف ایکشن، ایک پٹرول پمپ سیل

10 نومبر, 2025

شناختی کارڈ پر موجود 13 ہندسوں کا کیا مطلب ہے؟

10 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں