Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں قبروں کا سوداگر گرفتار، گورکند نے ہزاروں روپے اینٹھ کر ایک اور قبر کی بے حرمتی کرڈالی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں قبروں کا سوداگر گرفتار، گورکند نے ہزاروں روپے اینٹھ کر ایک اور قبر کی بے حرمتی کرڈالی

عامر کیانیچوہدری عابد محمود
عامر کیانی
چوہدری عابد محمود
25 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں مرکزی قبرستان کے گورکند نے ہزاروں روپے اینٹھ کر ایک اور قبر کی بے حرمتی کرڈالی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج ، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کے محلہ مہدی شاہ کے رہائشی اشتیاق پرویز ولد سوداگر خان نے تھانہ سول لائن میں درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ میرے بہنوئی بشیر احمد مرحوم عرصہ تقریباً اڑھائی سال قبل قصائے الٰہی سے وفات پاگئے تھے جن کی آخری آرام گاہ مرکزی قبرستان نزد جنت مسجد میں واقع ہے۔

اشتیاق پرویز نے بتایا کہ ہر جمعہ کو فاتحہ خانی کے لیے قبرستان جاتا ہوں، آج بعد نماز جمعہ سائل اور ہمر اہ محمد عاصم کھوکھر ولد محمد اشتیاق پر ویز چوہدری تصور حسین ولد محمد عاشق سکنائے شمالی محلہ تحصیل و ضلع جہلم فاتحہ خوانی کیلئے قبرستان آئے بوقت قریب 2 بجکر 15 منٹ دن دیکھا کہ میرے بہنوئی بشیر احمد مرحوم کی قبر کا نام و نشان ختم ہو چکا ہے جہاں ایک اور تازہ نئی قبر بنی ہوئی تھی۔

انہوں نے بتایا کہ میں نے گور کند خالد محمود ولد ریاست علی ساکن نزد مسجد مبارک اہلحدیث کو چہ ڈاکٹراں محلہ مشین نمبر 3 جہلم سے رابطہ کیا اور دریافت کیا کہ یہ قبر کس نے بنائی ہے جس پر اس نے کہا کہ میں نے ہی یہ قبربنوا کر دی ہے جسکے ساتھ بحث و تکرار شروع ہو گئی گور کند محمد خالد مذ کور نے میرے بہنوئی بشیر احمد مرحوم کی قبر کو مسمار کرکے اس کے اوپر نئی قبر تعمیر کر کے قبر کی بے حرمتی کی ہے۔

تھانہ سول لائن پولیس نے بجرم 297 ت پ کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیاہے۔

یاد رہے کہ چند ماہ قبل بھی مذکورہ گورکن کے خلاف مقدمہ درج ہوا تھا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
67%
1 km/h
جمعہ
33 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
30 °C

تازہ ترین

جہلم: خواتین قیدیوں کی عزت نفس کا تحفظ اور اصلاح و بحالی کے لیے فلاحی اقدامات ناگزیر ہیں، ماہم مشتاق
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: عوامی راستوں میں رکاوٹیں اور غیر قانونی تجاوزات برداشت نہیں کی جائیں گی، اسسٹنٹ کمشنر ثمینہ بشیر
9 اکتوبر, 2026
ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈدادنخان میں نمایاں کارکردگی پر ملازمین کی حوصلہ افزائی، تعریفی اسناد تقسیم
9 اکتوبر, 2026
66 سالہ جدوجہد رنگ لے آئی، پڑی درویزہ باقاعدہ یونین کونسل منظور، سرکاری نوٹیفکیشن جاری
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں ٹریفک نظام بہتر بنانے کے لیے اہم اجلاس، غیر قانونی رکشہ اڈوں اور تجاوزات کے خاتمے کی ہدایت
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، 19 سالہ گمشدہ نوجوان بازیاب

14 اپریل, 2026

دینہ میں شاہزیب ڈکیت گینگ کے 2 کارندے گرفتار گرفتار، مال مسروقہ برآمد

11 اپریل, 2025

جہلم میں پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ سروس کی بندش، صارفین شدید ذہنی اذیت کا شکار

19 جون, 2025

سوہاوہ میں جی ٹی روڈ پر ہائی ایس الٹنے سے 11 سالہ بچی جاں بحق، خواتین سمیت 5 افراد زخمی

4 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں