Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس کے آفس سپرنٹنڈنٹ کا تبادلہ، ڈی پی او آفس میں الوداعی تقریب کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس کے آفس سپرنٹنڈنٹ کا تبادلہ، ڈی پی او آفس میں الوداعی تقریب کا انعقاد

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
29 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: آفس سپرنٹنڈنٹ ہمایوں رفیق کے اعزاز میں ڈسٹرکٹ جہلم سے ٹرانسفر کے موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ، ایس پی انویسٹی گیشن، ڈی ایس پی صدر، ایس ایچ او پنڈدادنخان،سٹی ،سول لائینز اور انچارج برانچز نے تقریب میں شرکت کی۔

پولیس افسران نے آفس سپرنٹنڈنٹ ہمایوں رفیق کی جہلم پولیس کے لئے خدمات کو سراہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا، ٹرانسفر ہونے والے آفس سپرنٹنڈنٹ ہمایوں رفیق نےڈسٹرکٹ پولیس آفیسرجہلم اورجہلم پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

اس موقع پر آفس سپرنٹنڈنٹ ہمایوں رفیق نے کہا کہ جہلم پولیس کے ساتھ بہترین وقت گزرا جو ہمیشہ یاد رہے گا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ ٹرانسفر پوسٹنگ سروس کا حصہ ہے جہلم پولیس کیلئے آپکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

تقریب کے اختتام پر ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے آفس سپرنٹنڈنٹ کو اعزازی شیلڈ اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا، تمام پولیس افسران نے آفس سپرنٹنڈنٹ ہمایو ں رفیق کے مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
47%
2 km/h
جمعہ
31 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں کم عمر لڑکوں سمیت تین موٹرسائیکل چور گرفتار، موٹرسائیکلیں برآمد

4 ستمبر, 2024

دنیا مسافر خانہ ہے، دنیا کو اپنی منزل کا راستہ سمجھیں اور خود کو مسافر جانیں، امیر عبدالقدیر اعوان

15 نومبر, 2024

عید سے پہلے 9 چھٹیاں، طلبا و طالبات کی موجیں لگ گئیں

20 مارچ, 2024

سمال ڈیمز کی بروقت مرمت کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، حسان احسن

10 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں