Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنجاب حکومت کے احکامات پر پلاسٹک بیگز پابندی پر مکمل عمل درآمد کرائیں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنجاب حکومت کے احکامات پر پلاسٹک بیگز پابندی پر مکمل عمل درآمد کرائیں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
2 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب حکومت کے احکامات پر پلاسٹک بیگز پابندی پر مکمل عمل درآمد کریں گے، تاجروں اور دوکانداروں سے تعاون کی امید کرتے ہیں، ماحولیاتی مسئلہ کے حل کے لیے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہو گا۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے پلاسٹک بیگز پر پابندی کے حوالے سے آگاہی واک کی قیادت کرتے ہوئے کہی۔ 5 جون سے نافذ العمل اس پابندی بارے آگاہ واک میں ضلعی انتظامیہ کے افسران اور اہلکاروں نے شرکت کی۔

مین بازار جہلم میں منعقد ہونے والی واک کے دوران ڈپٹی کمشنر نے دوکانداروں میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کئے اور تاجر رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پلاسٹک بیگز ماحولیاتی تباہی کا سبب ہیں تاجروں اور دوکانداروں سے اس مہم میں تعاون کی امید کرتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں 5 سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنانے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

26 فروری, 2025

پنڈدادنخان: تھانہ جلالپور شریف پولیس جرائم پر قابو پانے میں ناکام، شہری عدم تحفظ کا شکار

13 جون, 2026

ڈپٹی کمشنرجہلم بھینسوں کے باڑوں کو جہلم شہر سے باہر منتقل کروانے میں ناکام

20 اپریل, 2024

ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر جہلم شہزاد احمد ورک کی ایم ڈی ایس ایل ایس کالج سرفراز ملک سے ملاقات

18 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں