Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: برسلز میں آذربائیجان کے یوم جمہوریہ پر منی فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد، سفیر پاکستان کی تقریب میں شرکت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

برسلز میں آذربائیجان کے یوم جمہوریہ پر منی فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد، سفیر پاکستان کی تقریب میں شرکت

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

برسلز: یورپین دارالحکومت برسلز میں قائم آذربائیجان کے سفارتخانے نے، آذر بائیجان کا یوم جمہوریہ کو منانے کیلئے SUQOVUSHAN منی فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جس میں پاکستان اور آذربائیجان کی ٹیمو ں نے حصہ لیا۔

یورپی یونین، بلجیم اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے اس تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر آذربائیجان کے سفیر وقف صادقوف نے پاکستانی سفیر کا پرتپاک استقبال کیا۔ دونوں ٹیموں سے اپنے خطاب میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے آذربائیجان کی حکومت اور عوام کو ان کے قومی دن پر مبارکباد دی اور ان کی نمایاں کامیابیوں اور ان کے ثقافتی ورثے پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ۔

انہوں نے پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مضبوط دوطرفہ تعلقات پر روشنی ڈالی جو باہمی احترام اور مشترکہ اقدار کے اصولوں پر قائم ہیں۔

اپنی گفتگو میں انہوں نے اتحاد اور دوستی کو فروغ دینے اور کھیلوں کی سفارت کاری کے ذریعے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے ٹورنامنٹ کی تعریف کی۔ آخر میں سفیر پاکستان نے تمام شریک ٹیموں کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اس دوستی اور اتحاد کے جاری رہنے کی امید ظاہر کی۔

اس تقریب کا اختتام ’’پاکستان ۔آذربائیجان دوستی زندہ باد‘‘ کے نعروں کے ساتھ ہوا۔ اس ٹورنامنٹ میں پاکستانی سفارتخانے کے افسران اور اہلکاروں پر مشتمل ٹیم نے پاکستان کی سپورٹس کٹ میں شرکت کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
clear sky
32° _ 32°
63%
4 km/h
جمعرات
40 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C
پیر
31 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

یونان کشتی حادثہ: جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 4 ہوگئی، ریسکیو47 شہریوں کی فہرست بھی جاری

16 دسمبر, 2024

حکومت نے یو اے ای میں قید 4700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کر دیے

21 دسمبر, 2024

برطانیہ میں پاکستانی خاندان بچوں کو ’دیسی‘ بنانے کی جستجو کیسے کر رہے ہیں؟

24 فروری, 2025

پاکستانی کاروباری افراد کی پاک سعودی بزنس فورم کے اجلاس میں شرکت، تجارتی حجم 20 ملین ڈالر تک بڑھانے کا عزم

22 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں