Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: منگلا ڈیم سے دریائے جہلم میں پانی چھوڑ دیا گیا، سیلابی صورت حال کا سامنا، 8 افراد کو بچا لیا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

منگلا ڈیم سے دریائے جہلم میں پانی چھوڑ دیا گیا، سیلابی صورت حال کا سامنا، 8 افراد کو بچا لیا گیا

عادل چوہدریچوہدری عابد محمودویب ڈیسک
عادل چوہدری
چوہدری عابد محمود
ویب ڈیسک
11 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: منگلا ڈیم سے دریائے جہلم میں ایک لاکھ کیوسک پانی کا ریلا چھوڑ دیا گیا،8 افراد دریا جہلم میں پھنس گئے، دریا ئے جہلم میں پھنسنے والے ا فراد کوبحفاظت نکال لیا گیا۔ دریائے جہلم پر زیر تعمیرپل پانی میں ڈوب گیا، 7 دیہاتوں کا زمینی رابطہ بھی منقطع ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق منگلا ڈیم سے 1 لاکھ کیوسک پانی کا ریلا چھوڑاگیا، منگلا ڈیم سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائےجہلم میں نچلےدرجےکی سیلابی صورت حال کا سامنا ہے۔

منگلا ڈیم سے رات کو ایک لاکھ جب کہ دن کو 70ہزار کیوسک پانی چھوڑاگیا جس سے سیلابی صورتحال پیدا ہوئی، ڈیم میں پانی کا لیول 1187 فٹ ہے جب کہ ڈیڈ لیول 1242 فٹ ہے۔

مقامی افراد نے انتظامیہ کے اعلانات کے باوجود حفاظتی اقدامات نہیں کئے اور دریاء عبور کرنے کی کوشش کی جس کی وجہ سے 8 افراد دریائے جہلم میں پھنس گئے۔

محمد عدنان ولد غلام سرور، محمد رضا ولد احمد خان، شوکت ولد محمد شفیع، غلام رسول ولد نور محمد، غلام دستگیر ولد نذیر حسین، محمد جاوید ولد حسن ،محمد آصف ولد محمد علی ، لیاقت علی ولد نور محمد کی کال پر ریسکیو 1122 کے عملے نے چند منٹوں میں مذکورہ جگہ پہنچ کر آٹھوں افراد کو ڈوبنے سے بچالیا۔

ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ سیلابی صورتحال کے باعث وچلے بیلے میں دریائے جہلم پر زیر تعمیرپل پانی میں ڈوب گیا اور دریاکے گرد و نواح میں آباد7 دیہاتوں کا زمینی رابطہ بھی منقطع ہوگیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
30%
2 m/s
جمعہ
27 °C
ہفتہ
28 °C
اتوار
27 °C
پیر
27 °C
منگل
27 °C

تازہ ترین

جہلم میں 46ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی شرکت
12 نومبر, 2026
منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: ڈومیلی روڈ پر منی بس اور موٹر سائیکل میں تصادم، خاتون جاں بحق، ایک شخص زخمی

13 جولائی, 2026

دینہ: پیر بھچر شریف روڈ کی نئی تعمیر کا آغاز، عوامی نمائندوں اور شخصیات کی شرکت

21 اپریل, 2025

رمضان کے دوران مہنگائی میں مسلسل اضافہ، کئی اشیا مزید مہنگی ہو گئیں

14 مارچ, 2025

پی ٹی آئی صوابی جلسہ؛ جہلم سے ایم پی اے ، یوتھ ونگ کے رہنماؤں اور کارکنوں کی شرکت

10 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں