Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کمیونٹی کو برطانیہ میں نسلی امتیاز اور اسلاموفوبیا کیخلاف مل کر کام کرنا ہوگا، صادق خان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کمیونٹی کو برطانیہ میں نسلی امتیاز اور اسلاموفوبیا کیخلاف مل کر کام کرنا ہوگا، صادق خان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
25 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

مانچسٹر: اسلام ایک پرامن دین ہے، ہمیں غیر مسلموں کا دل اپنے حسن اخلاق، محبت اور محنت سے جیتنا ہوگا جبکہ چیرٹی اور اخلاق سے اپنے ملک کا نام روشن کرنے کی جتنی ضرورت اس وقت ہے، کبھی نہ تھی۔

ان خیالات کا اظہار لندن کے میئر صادق خان نے مانچسٹر میں ایک بزنس کمیونٹی کے بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ برطانیہ خطہ عرض پر ایک بہترین ملک ہے، جہاں ہر شخص کو اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر اگے بڑھنے کا پورا موقع ملتا ہے، میں پاکستانی نژاد ہوں اور تیسری مرتبہ لندن کا میئر منتخب ہوا جبکہ سکاٹ لینڈ کے سابق وزیر لیڈر آف سکاٹش لیبر بھی پاکستانی نژاد ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں برطانیہ میں نسلی امتیاز اور اسلامو فوبیا کے خلاف مل کر کام کرنا ہوگا، لیبر پارٹی برطانیہ میں اقلیتیوں کے لئے بہترین انتخاب ہے، لیبر پارٹی برسر اقتدار آ کر فلسطین سمیت دنیا کے تمام ممالک کے ساتھ بہترین اور خوشگوار تعلقات قائم کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ14برس برسر اقتدار رہنے والی پارٹی کی غیر مقبول پالیسیوں کی وجہ سے عوام میں غصہ پایا جاتا ہے، میئر ہونے کی وجہ سے یہ ان کا فرض ہے کہ وہ غیر مسلموں کو یہ بتائیں کہ ہمارا دین کیا ہے، اب لوگ تبدیلی چاہتے ہیں جو ضرور آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ لیبر پارٹی برسر اقتدار آ کر مشرق وسطیٰ کے ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات کی خواہش مند ہے۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سابق ایم پی افضل خان نے کہا کہ وہ 40 سال سے کشمیر اور فلسطین کے لئے آواز بلند کر رہے ہیں، اس آواز کو مضبوط بنانے کے لئے عوام لیبر پارٹی کے امیدواروں کو بھاری ووٹوں سے کامیاب کرائیں۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میزبان انیل مسرت نے کہا کہ گورنر نے وعدہ کیا ہے کہ وہ شرع سود میں نمایاں کمی لائیں گے، جو مورگیج لینے والوں کے لئے بڑی خوشخبری ہوگی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے معروف پارلیمنٹیرین ناز شاہ سابق ایم پی نے کہا کہ وہ بھی نو سال سے فلسطین اور کشمیر کے لئے آواز بلند کر رہی ہیں، اب تبدیلی کا وقت آگیا ہے، عوام انسانیت کا قتل ہوتے ہوئے نہیں دیکھ سکتے۔

لارڈ واجد خان نے کہا کہ لیبر پارٹی برسر اقتدار آ کر فلسطین کے عوام کو ان کا حق لے کر دے گی اور امدادی کارروائیوں میں اضافہ کیا جائے گا، قیدیوں کی رہائی ممکن بنائیں گے اور لیبر پارٹی فلسطین کے لئے کام کرے گی۔

تقریب میں مانچسٹر کی بزنس کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
36%
3 km/h
منگل
30 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مبینہ غیر مستند کلینکس کی موجودگی پر تشویش، انسداد اتائیت مہم پر سوالات
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

برطانوی جوڈیشری میں بیرسٹر اظہر اقبال اور بیرسٹر عابد اقبال کی تقرری باعث فخر ہے، مقررین

6 مئی, 2024

لندن میں راجہ کامران سیاب کی میاں نواز شریف سے ملاقات، ملکی امور پر تبادلہ خیال

5 جون, 2025

سلاؤ میں چوہدری تسنیم ناصر کے بیٹے کی شادی کی تقریب

6 نومبر, 2024

علامہ اقبال کے پیغام کو نوجوان نسل تک پہنچانا ہماری ذمہ داری، مقررین

13 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں