Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں 23سال بعد بھی قیدیوں کی زندگی کے فیصلے نہ ہوسکے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں 23سال بعد بھی قیدیوں کی زندگی کے فیصلے نہ ہوسکے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
11 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: جہلم سمیت صوبہ پنجاب کی 23 جیلوں میں سزائے موت کے 890 قیدیوں کی 23 سال گزرنے کے باوجود زندگیوں کے فیصلے نہ ہوسکے۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں 30 سزائے موت کے قیدیوں اور سنٹرل جیل کوٹ لکھپت میں 105 قیدیوں کی اپیلیں سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہیں۔

سنٹرل جیل گوجرانولا کے 79 قیدیوں نے اپنی سزاؤں کو چیلنج کر رکھا ہے، سنٹرل جیل ساہیوال کے 50 قیدی، ڈسٹرکٹ جیل قصور کے 26 قیدی، ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ کے 48 قیدی، سنٹرل جیل راولپنڈی میں 81 قیدیوں، ڈسٹرکٹ جیل اٹک کے 44 قیدیوں اور ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا کے 32 قیدیوں کی اپیلیں زیر سماعت ہیں۔

ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین کے 90 قیدی، ڈسٹرکٹ جیل میانوالی میں 40 قیدیوں، ڈسٹرکٹ جیل جھنگ کے 30 قیدی، ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا میں سزائے موت کے 32 قیدی، ڈسٹرکٹ جیل شاہ پور میں قید 6 قیدیوں اور ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 9 قیدیوں نے اپنی سزاؤں کو چیلنج کر رکھا ہے۔

سنٹرل جیل ملتان میں 59 قیدی ،سنٹرل جیل بہاولپور میں 50 قیدیوں سنٹرل جیل ڈیرہ غازی خان میں 29 سزائے موت کے قیدیوں اورڈسرکٹ جیل وہاڑی میں 33 سزائے موت کے قیدیوں کی اپیلیں زیر سماعت ہیں۔

بعض اپیلیں 1997 بعض 2001 اور 2007 کی پڑی ہوئی ہیں، جن کے ابھی تک فیصلے نہیں ہو سکے جبکہ بعض قیدی دوران اپیل ہی زندگی کی بازی ہار گئے اور دنیا سے رخصت ہو گئے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
59%
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں جی ٹی روڈ پر مسافر کوچ اور ٹرک کے مابین تصادم، 5 افراد شدید زخمی

26 جون, 2025

جہلم کے قومی اسمبلی کا حتمی نتیجہ روک دیا گیا، انتخابات میں دھاندلی کے الزامات مسترد

12 فروری, 2024

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بڑاگواہ میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں محفل کا انعقاد

29 اگست, 2025

جہلم پولیس ان ایکشن، قتل اور اقدام قتل میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

22 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں