Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: زراعت کے فروغ اور کسانوں کی سہولت کی خاطر متعدد اقدامات جاری ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

زراعت کے فروغ اور کسانوں کی سہولت کی خاطر متعدد اقدامات جاری ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
28 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ زراعت کے زیر اہتمام زراعت کے فروغ اور کسانوں کی سہولت کی خاطر متعدد اقدامات جاری ہیں۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے محکمہ زراعت کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں زراعت کے فروغ کے لیے محکمہ زراعت کے مختلف اقدامات اور نئے پروگراموں بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ کسان خوشحال، پنجاب خوشحال پروگرام کے تحت حکومت پنجاب کی جانب سے ہرابھراپنجاب پروگرام میں ہر کسان کو ہر فصل پر ڈیڑھ لاکھ تک قرض کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ حکومت پنجاب کی طرف سے چھوٹے کسانوں کے لیے کسان کارڈ کی رجسٹریشن شروع ہو چکی ہے جس پہ 100 کنال سے کم کاشت کرنے والے زمیندار اہل ہوں گے۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ وزیر اعلی پنجاب کے زرعی گریجوایٹس انٹرن شپ پروگرام کے تحت 1000 نوجوان زرعی گریجوایٹس کی ضلعی سطح پر درخواستیں لی جا چکی ہیں۔ تمام زرعی گریجوایٹس جن کی عمر 5 آگست 2024 تک 25 سال سے کم ہے اور ان کے پاس زراعت کی ڈگری ہے وہ اِس ایک سال کے انٹرن شپ پروگرام کے لیے اہل ہیں جس میں انہیں 60000 روپے ماہانہ دیے جا رہے ہیں۔

مزید بتایا گیا کہ پنجاب بھر میں 20 ہزار گرین ٹریکٹر بھی کسانوں کو دئیے جارہے ہیں اس کے علاؤہ محکمہ زراعت کے زیر اہتمام شجر کاری، یوریا کھاد کی دستیابی، گرین ٹریکٹر سکیم، اینٹی ڈینگی و سموگ مہم بھی جاری ہے۔

ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی نے حکومت پنجاب کے نئے پروگراموں اور کسانوں کے لئے جاری فلاحی و زراعت فروغ سکیموں پر مکمل طور عمل درآمد کرنے کی ہدایت کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
overcast clouds
22° _ 22°
33%
2 m/s
جمعرات
28 °C
جمعہ
29 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
26 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

جہلم میں 46ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی شرکت
12 نومبر, 2026
منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کی خوبصورتی اور روڈ سیفٹی کے فروغ کے لیے بھرپور کردار ادا کروں گا، ملک محمد صادق

1 مارچ, 2026

جہلم کا حلقہ این اے 61 زبوں حالی کا شکار، پنڈدادنخان کے عوام بنیادی سہولیات سے محروم

8 جنوری, 2025

جہلم کی یونین کونسل بوکن میں آوارہ کتوں کو تلف کرنے کی مہم جاری، متعدد آوارہ کتے تلف

11 دسمبر, 2024

شجرکاری موسم کی شدت کم کرنے اور آئندہ نسلوں کے لیے ضروری ہے، کمشنر عامر خٹک

14 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں