Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دنیا کی سستی ترین بجلی فراہم کرنے والے ممالک
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دنیا کی سستی ترین بجلی فراہم کرنے والے ممالک

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
29 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

بجلی کی قیمتیں ایک ملک سے دوسرے ملک میں بڑے پیمانے پر مختلف ہو سکتی ہیں۔ قدرتی وسائل، حکومتی پالیسیاں اور معاشی استحکام جیسے عوامل بجلی کی قیمت اور دستیابی کو متاثر کر سکتے ہیں۔

کچھ ممالک میں بجلی دوسروں کے مقابلے میں نمایاں طور پر انتہائی سستی ہوتی ہے۔ اس سے معیشت کو فروغ دینے، صنعت کی حوصلہ افزائی کرنے اور وہاں رہنے والوں پر مالی مشکلات کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

پیٹرول کی عالمی قیمتوں کے تازہ ترین اعداد و شمار کا استعمال کرتے ہوئے ایک انٹرنینشل گروپ نے بجلی کی سستی قیمتوں والے ممالک کی فہرست تیار کی ہے جو کہ درج ذیل ہے؛

ایران

ایران میں بجلی کی دنیا میں سب سے سستی قیمت 0 اعشاریہ 002 ڈالر فی کلو واٹ ہے۔ ایران میں توانائی زیادہ تر ریاست کے زیر کنٹرول ہے یعنی حکومت مارکیٹ کے اثر و رسوخ کے بغیر بجلی کی قیمتیں مقرر کر سکتی ہے۔ حکومت بجلی کی قیمتوں پر بھاری سبسڈی بھی فراہم کرتی ہے۔ حال ہی میں ایرانی حکومت نے اپنی کُل آمدنی کا 19 فیصد جی ڈی پی صرف توانائی کے شعبے پر لگایا تھا۔

شام

شام میں بجلی کی دنیا میں دوسری سب سے سستی قیمت ہے، جو کہ 0 اعشاریہ 003 ڈالر فی کلو واٹ گھنٹہ ہے۔ یہاں بھیتوانائی کا شعبہ بڑی حد تک حکومت کے زیر کنٹرول ہے، اس لیے قیمتیں مقرر کی جاسکتی ہیں۔
کیوبا – فی الحال کیوبا میں مشترکہ طور پر تیسری سب سے سستی بجلی ہے، جس کی لاگت 0 اعشاریہ 006 ڈالر فی کلو واٹ ہے۔

سوڈان

سوڈان میں بھی بجلی 0 اعشاریہ 006 ڈالر فی کلو واٹ ہے۔ اس ملک میں بھی توانائی کا شعبہ ریاستی کنٹرول میں ہے جس کی وجہ سے حکومت بغیر کسی رکاوٹ کے قیمتیں طے کر سکتی ہے۔ ملک کے پاس تیل اور قدرتی گیس سمیت وسائل کی فراوانی ہے۔

ایتھوپیا

ایتھوپیا سستی ترین بجلی فراہم کرنے والے ممالک میں پانچویں نمبر پر آتا ہے۔ اس فہرست میں شامل دیگر ممالک کی طرح، ایتھوپیا کی حکومت بھی بجلی کی قیمتوں میں اچھی خاصی سبسڈی دیتی ہے، تاکہ وسیع تر آبادی کے لیے بجلی کو مزید قابل رسائی بنایا جا سکے۔

مذکورہ بالا فہرست میں سرفہرست 5 ممالک کا ذکر کیا گیا ہے جبکہ نیچے مکمل فہرست دی جارہی ہے؛

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
18%
1 m/s
منگل
25 °C
بدھ
27 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
28 °C
ہفتہ
28 °C

تازہ ترین

جہلم: غفلت سے گاڑی چلا کر موٹر سائیکل سوار کو جاں بحق اور خاتون کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار
17 نومبر, 2026
جہلم: گلوبل پیس ویلفیئر ہسپتال رانجھا میرا کے زیر اہتمام 18 نومبر کو فری آئی کیمپ منعقد ہو گا
17 نومبر, 2026
مشیر صحت ڈاکٹر اظہر محمود کیانی کی کاوشیں رنگ لے آئیں، گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول بدلوٹ کو ہائر سیکنڈری کا درجہ دے دیا گیا
17 نومبر, 2026
مہنگائی سے شہریوں کے ساتھ سبزی و فروٹ فروش بھی پریشان، منڈی سے مہنگی خریداری کے بعد سرکاری نرخوں پر فروخت کرنے کا دباؤ
17 نومبر, 2026
سید ریاض حسین نظامی مرحوم کی یاد میں جہلم پریس کلب میں تعزیتی ریفرنس، صحافتی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا
17 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

طویل وقت تک سانس روک کر زیرِ آب چہل قدمی کا نیا عالمی ریکارڈ

11 جنوری, 2025

گھروں میں ’ٹوئلٹ سیٹ‘ پر بھی ٹیکس عائد

4 اکتوبر, 2024

افریقا کو دو حصوں میں تقسیم کرنے والی دراڑ کے متعلق سنسنی خیز انکشاف

27 جنوری, 2025

کرپٹو ٹائکون اربوں روپے میں خریدے فن پارے کا کیلا کھا گیا

29 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں