Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: حفاظتی انتظامات نہ ہونے کے باعث پلازے،مارکیٹیں، منی فیکٹریاں اور پٹرول پمپس خطرے کی علامت بن گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: حفاظتی انتظامات نہ ہونے کے باعث پلازے،مارکیٹیں، منی فیکٹریاں اور پٹرول پمپس خطرے کی علامت بن گئے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: حفاظتی انتظامات نہ ہونے کے باعث ضلع بھر میں قائم پلازے،مارکیٹیں، منی فیکٹریاں اور پٹرول پمپس خطرے کی علامت بن گئے۔ محکمہ سول ڈیفنس کے ذمہ داران کی غفلت نے شہریوں کو غیر محفوظ بنا دیا۔

تفصیلات کے مطابق ضلع جہلم میں قائم پلازوں، مارکیٹس ، منی فیکٹریاں ،نجی ہسپتالوں،نجی تعلیمی اداروں اور پٹرول پمپس میں آگ بجھانے والے آلات نصب نہ ہونے کیوجہ سے شہریوں کے سروں پر خطرات کے سائے منڈلا رہے ہیں۔

محکمہ سول ڈیفنس کی بے حسی کی وجہ سے بااثر مالکان احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی زحمت گوارہ نہیں کرتے حتیٰ کہ پٹرول پمپس اور ہسپتالوں میں مٹی ڈالنے والی بالٹیاں تک موجود نہیں۔

محکمہ سول ڈیفنس اور دیگر متعلقہ اہلکار حفاظتی اقدامات نہ کرنے والی فیکٹریوں اور پمپس مالکان کے خلاف قانونی کارروائیاں کرنے کی بجائے دفاتر میں بیٹھ کر فرضی رپورٹس تیار کرتے ہیں اور یہی رپورٹس اعلیٰ حکام کو بجھوا کر مطمئن کر دیا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ ماضی میں آگ لگنے کے واقعات میں متعدد قیمتی جانیں ضائع ہوچکی ہیں، اس کے باوجود محکمہ سول ڈیفنس کے ذمہ داران نے کسی قسم کے حفاظتی اقدمات کروانے کی ضرورت محسوس نہیں کی ۔

شہریوں نے کمشنر راولپنڈی ، ڈپٹی کمشنر ،ایڈوائزرصوبائی محتسب پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ حفاظتی انتظامات نہ کرنے والے مالکان سمیت متعلقہ ذمہ داران کے خلاف قانونی کارروائیاں کی جائیں، تاکہ شہریوں کو تحفظ فراہم ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

قدیم ثقافت کو زندہ رکھنے کے لیے نیزہ بازی جیسے کھیلوں کا فروغ ضروری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

10 نومبر, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم اشیاء خوردونوش کی ذخیرہ اندوزی خرم کرنے کیلئے انتظامیہ کو متحرک کریں، شہری حلقے

6 مئی, 2024

جہلم میں ٹاہلیانوالا روڈ پر موٹر سائیکل اور رکشے میں تصادم، دو افراد زخمی

8 اگست, 2026

مرغی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ، پولٹری مالکان اور ٹریڈرز کا انتظامیہ کیساتھ مذاکرات سے انکار

21 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں