Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم سمیت ضلع بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز نے دوبارہ کام شروع کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم سمیت ضلع بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز نے دوبارہ کام شروع کر دیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
14 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز نے دوبارہ کام شروع کر دیا اور یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے تمام آپریشنز بحال ہو گئے۔

ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کا پوریشن کے مطابق شہر سمیت ضلع بھر میں تمام یوٹیلیٹی اسٹورز کھل چکے ہیں، عوام کو معیاری اشیائے خورونوش رعایتی نرخوں پر فراہم کر رہے ہیں، انتظامیہ اور کارکن نئے جذبے کے ساتھ عوام کی خدمت میں مصروف ہیں۔ عوام کی سہولت میں اضافے کے لیے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے اپنے صارفین کو سینکڑوں اشیاء پر خصوصی رعایت بھی فراہم کرنی شروع کر رکھی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن اپنے تمام معزز وینڈرز، سپلائرز، مینو فیکچررز اور دیگر روزمرہ، استعمال کی اشیاء سپلائی کرنے والی کمپنیوں کی شکر گزار ہے جنہوں نے یوٹیلیٹی ا سٹورز کارپوریشن کو عزت بخشی اور مشکل وقت میں ہمارے شانہ بشانہ کھڑے رہے۔

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن ان تمام سٹیک ہولڈرز، وینڈرز اور سپلائرز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتی ہے اور یو ایس سی کے جاری رہنے کے بارے میں حکومت کی طرف سے حالیہ یقین دہانی کے بعد یقین دلانا چاہتی ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن اب مکمل طور پر فعال ہو چکی ہے اور تمام آپریشنز بحال ہو گئے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عید الاضحیٰ پر شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کریں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی

15 جون, 2024

جہلم میں موبائل فون رکھنے کے الزام پر بہو پر سسرالیوں کا انسانیت سوز تشدد، تین ملزمان گرفتار

19 فروری, 2026

اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا پے آرڈر ڈسٹری بیوشن کاؤنٹر کا دورہ، شفاف تقسیم اور آئمہ کرام کے احترام کی ہدایت

15 جنوری, 2026

جہلم کے مختلف محکموں میں ذمہ داریاں سرانجام دینے والے افسران کے تبادلوں کا جھکڑ چلنے کا امکان

20 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں