Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں مچھلی پکڑنے کیلئے جانے والے دو کم عمر لڑکے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں مچھلی پکڑنے کیلئے جانے والے دو کم عمر لڑکے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

عامر کیانی
عامر کیانی
21 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ میں گھر سے چوری چھپے مچھلی پکڑنے کے لئے جانے والے دو کم عمر لڑکے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے، لاشوں کو تالاب سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے علاقہ میانی سیداں میں 10 سالہ حسنین عباس ولد امجد عباس اور 13 سالہ بدر حسین ولد ناظم حسین تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق دونوں کم عمر لڑکے گھر سے چوری چھپے مچھلی پکڑنے کیلئے گئے تھے اور تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، دونوں لڑکوں کی تلاش کے لیے واٹر ریسکیو آپریشن کیا گیا اور دونوں کم عمر لڑکوں کی ڈیڈ باڈیز تالاب سے نکال لی گئیں۔

ریسکیو 1122 نے دونوں لڑکوں کی ڈیڈباڈیز کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
60%
2 km/h
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
22 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مبینہ غیر مستند کلینکس کی موجودگی پر تشویش، انسداد اتائیت مہم پر سوالات
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مرغی کا گوشت 612 روپے کلو ہو گیا

23 جنوری, 2024

ملازمت کے لیے غیرموزوں، ازبکستان میں پاکستانیوں کے کام کرنے پر پابندی عائد

30 دسمبر, 2024

جہلم کے نجی کالج میں روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر آگاہی سیمینار کا انعقاد

23 جنوری, 2025

دینہ پولیس کی بڑی کارروائی، جسم فروشی کے دھندے میں ملوث خواتین سمیت 5 ملزمان گرفتار

13 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں