Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم فورم دینہ برانچ کے تحت ہارون افضل کھٹانہ صدر جہلم فورم برطانیہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم فورم دینہ برانچ کے تحت ہارون افضل کھٹانہ صدر جہلم فورم برطانیہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

رضوان سیٹھیعرفان محبوب
رضوان سیٹھی
عرفان محبوب
3 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: جہلم فورم دینہ برانچ کے تحت ہارون افضل کھٹانہ صدر جہلم فورم (یوکے) کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم فورم برطانیہ کے نومنتخب صدر ہارون افضل کھٹانہ کے دورہ پاکستان کے موقع پر سلیم انور کسانہ آرگنائزنگ کوآرڈینیٹر جہلم فورم دینہ برانچ نے ان کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جس میں جہلم فورم کے عہدیداران، ممبران اور جہلم کی فلاحی تنظیمات کے نمائندوں کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی اور ہارون افضل کھٹانہ کو صدر بننے پر مبارکباد پیش کی۔

تقریب میں ڈاکٹر عصمت جاوید ملک (صدر جہلم فورم ) چوہدری غلام احمد زمرد، بریگیڈیئر تصور حسین، صدر دینہ پریس کلب سید توقیر آصف شاہ، اظہر چوہدری، سید طاہر شاہ، مہر خادم حسین، کرنل نعیم میاں، وسیم بیگ، افتخار مغل، سعدیہ نیلم کیانی، بشری انور، محمد صدیق، میاں مبشر، میاں محمود، چوہدری عنصر ایڈووکیٹ، میاں واجد عظیم، راجہ ساجد نواز، عمران وائیں، عابد بٹ ایڈووکیٹ، انجینئر حاجی صفدر، عابد دھمیال اور چوہدری اعجاز(سابق کونسلر یوکے) نے خصوصی طور پر شرکت کی۔

اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ فلاحی تنظیم جہلم فورم ضلع بھر میں فلاحی سرگرمیوں میں مصروف عمل ہے اور 141 پینے کے پانی کے منصوبے مستحق آبادیوں کے لئے مکمل کر چکی ہے۔ صحت کے حوالے سے کسیال میں جہلم فورم کاہسپتال بھی مفت سہولیات فراہم کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نوجوانوں میں مثبت سرگرمیوں کے فروغ کے لیے فٹبال، ہاکی اور کرکٹ کے ٹورنامنٹس کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔ سپیشل افراد کے لئے سہ ماہی بنیادوں پر ویل چیئرز بھی مہیا کی جاتی ہیں اس کے علاوہ جہلم فورم کی طرف سے مستحق، یتیم بچیوں اور بیوہ خواتین کو شعور ویلفیئر سنٹر مفتیاں دینہ میں مفت ہنر بھی سکھائے جاتے ہیں تاکہ وہ کسی کے آگے ہاتھ پھیلانے کی بجائے باعزت روزگار کما سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
scattered clouds
26° _ 26°
57%
1 km/h
پیر
29 °C
منگل
31 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کر کے شہریوں کو سہولیات فراہم کی جائیں گی،ڈپٹی کمشنر جہلم

7 اپریل, 2025

سوہاوہ: ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے وفد کی چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی سے ملاقات

13 جولائی, 2026

اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا جشن عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس کے روٹس اور اسٹیج کی جگہوں کا معائنہ

29 اگست, 2025

محکمہ ایکسائز کا نان رجسٹرڈ گاڑیوں کو بند کرنے کا فیصلہ

7 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں