Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جن حالات میں عوام نے رفعت زیدی کو کامیابی دلائی اس کا جواب ایم پی اے بن کر انہوں نے نہیں دیا ، دلدار علوی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جن حالات میں عوام نے رفعت زیدی کو کامیابی دلائی اس کا جواب ایم پی اے بن کر انہوں نے نہیں دیا ، دلدار علوی

جرار میر
جرار میر
14 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: دلدار علوی نے کہا کہ جن مشکل حالات میں عوام نے سید رفعت زیدی کو کامیابی دلائی اس کا جواب ایم پی اے بن کر رفعت زیدی نے نہیں دیا، عوام ان کے اس رویے اور کارکردگی سے مایوس ہیں۔

ضلعی صدر مجلس وحدت مسلمین ضلع جہلم دلدار علوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا حلقہ پہلے ہی پسماندہ ہے، یہاں پانی کے مسائل ہیں، صحت کے مسائل ہیں، یہاں تعلیم کے مسائل ہیں، اس کے علاوہ یہاں لوگوں کو ہر وقت اپنے نمائندے کی ضرورت ہوتی ہے لیکن رفعت زیدی جب سے ایم پی اے بنے ہیں انہوں نے لوگوں سے رابطہ چھوڑ دیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ علاقے کے مسائل و مشکلات کے باوجود رفعت زیدی نے حلقہ میں آنا جانا چھوڑ دیا ہے۔ بس اپنے دربار تک محدود ہو گئے ہیں جس کا عوام کو شدید دکھ ہے، جو اکثر مختلف جگہوں پر اس کا اظہار کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ اب بھی وقت ہے اگر انہوں نے دوبارہ پی پی 24 سے منتخب ہونا ہے تو علاقے کی پسماندگی اور اس علاقے کے مسائل کی طرف توجہ دیں۔

دلدار علی نے مزید بات کرتے ہوئے کہا کہ ایم ڈبلیو ایم ضلع جہلم نے الیکشن کے دوران ان کی ہر جگہ میٹنگ کروائی، مکمل سپورٹ کیا مگر لوگوں کی مایوسی دیکھ کر لگتا ہے کہ رفعت زیدی سب بھول گئے ہیں اوران کو بھی ماضی کے اقتدار کے مزے لوٹنے والوں کی طرح فقط ایم پی اے کا چسکا پڑ گیا ہے۔ اگر یہی صورتحال رہی تو مستقبل میں عوام کسی متبادل امیدوار کی طرف رجوع کرے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں سٹرابری کی کاشت میں غیر معمولی اضافہ، ماہرین کا خوش آئند قرار

3 جولائی, 2025

موسم گرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھلنا شروع

18 اگست, 2025

جہلم: اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ کیا جائے، بلال اظہر کیانی

7 جنوری, 2025

عام انتخابات، پنجاب کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 6 سے 9 فروری تک بند رہیں گے

31 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں