Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: انگلینڈ میں پرانے ٹیکسی ڈرائیوروں کو بھی لائسنس کی تجدید کیلئے انگلش ٹیسٹ پاس کرنا ہوگا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

انگلینڈ میں پرانے ٹیکسی ڈرائیوروں کو بھی لائسنس کی تجدید کیلئے انگلش ٹیسٹ پاس کرنا ہوگا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
26 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لیڈز/ گلاسگو: انگلینڈ کی کئی کونسلوں نے نئے ٹیکسی ڈرائیوروں کے ساتھ ساتھ پرانے ٹیکسی ڈرائیوروں کے لئے بھی اپنا لائسنس کی تجدیدکرتے وقت انگلش ٹیسٹ کو لازمی قرار دے دیا ہے۔نئے قانون سے ڈرائیوروں کے لیےاپنے لائسنس رینیو کراتے وقت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک 70سالہ ٹیکسی ڈرائیور جو 17 سال سے ٹیکسی چلا رہا ہے نے کہا ہےکہ وہ یہ ثابت کرنے کے لیے ٹیسٹ دینے کے لیے ’’ذلیل‘‘ ہو رہا ہے کہ وہ انگریزی سمجھ سکتا ہے کہ نہیں لنکن شائر میں ساؤتھ کیسٹیون ڈسٹرکٹ کونسل نے مئی میں ایک نیا قانون متعارف کرایا ہے جس کا مطلب ہے کہ ڈرائیوروں کو اپنے لائسنس کی تجدید کرتے وقت انگلش زبان بولنے کی مہارت کو ثابت کرنا ہوگا۔

کونسلز میں نئے ٹیکسی ڈرائیوروں کیلئے باقاعدگی سے ٹیسٹ ہوتے ہیں، لیکن ساؤتھ کیسٹیون نے کہا کہ محفوظ اور منصفانہ ہونا تمام درخواستوں پر لاگو ہوگا۔

گرانتھم سے تعلق رکھنے والے مسٹر ڈریک نے کہا کہ یہ غیر ضروری ہے اور اگر ضرورت ہو تو کونسل کو ٹیسٹ میں بیٹھے کسی کے لیے 46.50£ پونڈز کا اضافی چارج ادا کرنا ہوگا۔

مسٹر ڈریک نے کہا کہ میری عمر 70سال ہے اور مجھے انگریزی زبان کا امتحان دینے پر واقعی بے عزتی ہوگی۔اگر میں 50سال پہلے کا اسکول کا سرٹیفکیٹ فراہم کرسکتا ہوں یا کچھ بھی، تو مجھے ٹیسٹ نہیں دینا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ میں متفق ہوں، کسی بھی نئے ڈرائیور کو یہ ٹیسٹ دینےچاہئیں۔ لیکن پرانے ڈرائیور کو اپنے بیج رینیو کراونے کیلئے کونسل کے دفاتر میں جانا پڑتا ہے جو انتہائی تکلیف دہ اور پریشانی کا باعث ہے۔

ساؤتھ کیسٹیون ڈسٹرکٹ کونسل نے کہا ہے کہ نئے قواعد متعارف کرانے سے پہلے ان پر آن لائن مشاورت کی گئی تھی۔ مقامی کونسل کے ایک ترجمان نے کہا کہ ٹیکسیوں اور نجی کرایہ پر لینے والی کاروں کو "محفوظ، اور موثر” بنانے کیلئے یہ یقینی بنانا ضروری ہے کہ ڈرائیوروں کو انگریزی زبان کی اچھی سمجھ ہو۔ اتھارٹی نے کہا کہ وہ ’’انگریزی میں تعلیم یافتہ اہلیت کے ثبوت‘‘ کو قبول کرسکتی ہے۔ اس پر کوئی فیس نہیں لی جاتی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر ڈرائیور کے پاس انگریزی میں تعلیم حاصل کرنے کی اہلیت کا ثبوت نہیں ہے تو انہیں انگریزی زبان کی مہارت کا امتحان پاس کرنا ہوگا۔ اس یک طرفہ ٹیسٹ کی قیمت 46.50£ ہے۔

واضح رہے 2021سے یہ ٹیسٹ صرف نئے ڈرائیوروں کیلئے متعارف کرایا گیا تھا۔ اس کے بعد، مئی 2024 میں، مساوات اور حفاظت کے مفاد میں، کونسل نے اسے تمام ڈرائیوروں پر لاگو کرنے پر اتفاق کیا۔ مسٹر ڈریک نے کہا کہ وہ کونسل کے لائسنسنگ ڈیپارٹمنٹ کو تحریری شکایت کریں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
50%
4 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

امریکا میں ہر سال ہزاروں قیدی اسلام قبول کر رہے ہیں؛ رپورٹ

1 مارچ, 2025

غزہ پر اسرائیل کے تازہ حملوں کے بعد خوفناک تباہی کے مناظر ہیں؛ جمائما خان

19 مارچ, 2025

برطانیہ نے اسائلم سیکرز بارے نئی پالیسی تیار کر لی

13 دسمبر, 2023

خبردار! واٹس ایپ پر ملنے والا شادی کا دعوت نامہ کبھی نہ کھولیں ورنہ ۔۔۔

14 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں