Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ویوو کا نیا سمارٹ فون وی 40 ای 5G اب پاکستان میں دستیاب
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ویوو کا نیا سمارٹ فون وی 40 ای 5G اب پاکستان میں دستیاب

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ویوو کی جانب سے حال ہی میں متعارف کروایا گیا سمارٹ فون V40e 5G آج سے پاکستان بھر میں خریداری کے لیے دستیاب کر دیا گیا ہے۔

اس سمارٹ فون میں موجود 120Hz Refresh Rate اور Ultra-Slim 3D Curved Screen کے ساتھ سکرولنگ ہو یا گیمنگ اس سکرین پر سب کچھ بے حد تیز رفتار اور خو بصورت لگتا ہے۔ ویوو V40e 5G دو جاذب نظر رنگوں: Royal Bronze اور Mint Green میں پیش کیا گیا ہے۔

V40e 5G کے کیمرے کے معیار کو بہترین بنانے کے لیے اس کو 50MP Sony IMX882 OIS Main Camera سے آراستہ کیا گیا ہے۔ یہ سمارٹ فون رات کی تاریکی میں بھی شاندار پورٹریٹ آسانی کے ساتھ فراہم کرتا ہے۔ مزید اس سمارٹ فون میں موجود AI Aura Light Portrait فیچر اور Sony Professional Night Portrait Camera کم روشنی یا رات کے ماحول میں بھی بہترین تصویرکشی کو یقینی بناتا ہے اور اس کی مدد سے ماحول کے مطابق روشنی کو بھی ایڈجسٹ کیا جا سکتا ہے۔

علاوہ ازیں یہ سمارٹ فون OIS اور EIS کے ذریعے صاف اور بغیر جھٹکوں کی Ultra-Stable 4K Video فراہم کرتا ہے تاکہ صارفین اپنی زندگی کے یادگار لمحات کو آسانی سے محفوظ کر سکیں۔

ویوو V40e 5G میں 50MP AF Selfie Camera موجود ہے جو آٹو فوکس کے ساتھ دلکش سیلفی اور گروپ فوٹوز لینا ممکن بناتا ہے۔

بہترین پرفارمینس کے لیے ویووV40e 5G میںMediaTek Dimensity 7300 کا طاقتور پراسیسر اور 5500mAh Ultra-Large Battery بھی موجود ہے جو 80W FlashCharge کے ساتھ کچھ ہی دیر میں برق رفتاری سے چارج ہو جاتی ہے۔

قیمت اور دستیابی

ویوو کا نیا V40e 5G اس وقت پاکستان بھر میں 99،999 روپے کی قیمت میں خریداری کے لیے دستیاب ہے۔ویوو V40e 5G کے ساتھ ایک سال کی آفیشل وارنٹی فراہم کی جارہی ہے اور ساتھ ہی ساتھ کسی خرابی کی صورت میں 15 دن تک مفت تبدیلی کی سہولت بھی میسر ہے۔ نیز تمام ایسیسریز کے لیے بھی 6 ماہ کی وارنٹی فراہم کی جاتی ہے۔

ویوو کا نیا V40e 5G سمارٹ فون پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی سے تصدیق شدہ ہے اور دونوں سم کارڈ سلاٹس پر فور جی ایل ٹی ای، تھری جی اور ٹوجی موبائل انٹرنیٹ چلانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ زونگ صارفین اگرسلاٹ ون میں اپنی 4G سم استعمال کریں تو انہیں 12 گیگا بائیٹ مفت موبائل ( 2GB/ماہ ، چھ ماہ کے لیے) انٹرنیٹ بھی فراہم کیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
77%
1 km/h
پیر
29 °C
منگل
30 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
33 °C
جمعہ
28 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سام سنگ کی ایم سیریز کے دو فونز پیش

27 فروری, 2025

اسمارٹ فون صارفین ہو جائیں اب ہوشیار

25 اپریل, 2024

شیاؤمی 14 پاکستان میں ریلیز، اس فون کی قیمت کیا ہے؟

27 فروری, 2024

شیاؤمی کے برانڈ ’ریڈمی‘ کا سستا فون متعارف

12 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں