Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: حکومت پنجاب کم آمدنی والے شہریوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کر رہی ہے، مشیر صحت ڈاکٹر اظہر محمود کیانی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

حکومت پنجاب کم آمدنی والے شہریوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کر رہی ہے، مشیر صحت ڈاکٹر اظہر محمود کیانی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
8 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: حکومت پنجاب کی ”اپنی چھت، اپنا گھر” اسکیم کے تحت سرٹیفکیٹس کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔ اس اسکیم کے ذریعے کم آمدنی والے افراد کے لیے اپنا گھر بنانے کا خواب حقیقت میں تبدیل ہو رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی جانب سے مستحق افراد کو ان کی دہلیز پر سرٹیفکیٹس فراہم کیے جا رہے ہیں۔ یہ اسکیم ان شہریوں کے لیے ایک سنہری موقع فراہم کر رہی ہے جو مالی مشکلات کے باعث اپنا گھر بنانے سے قاصر تھے۔

صوبائی مشیر برائے صحت میجر جنرل (ر) ڈاکٹر اظہر محمود کیانی اور ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے اس اسکیم کے تحت مستفید ہونے والے گھرانوں میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے، جس سے وہ اپنا گھر بنانے کا خواب پورا کر سکیں گے۔

ڈاکٹر اظہر محمود کیانی کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کم آمدنی والے شہریوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کر رہی ہے، تاکہ وہ باعزت زندگی گزار سکیں اور مالی بوجھ کے بغیر اپنے گھروں کے مالک بن سکیں، اسکیم کے تحت شفاف طریقے سے قرعہ اندازی کے ذریعے آسان اقساط پر بلا سود قرضے دیے جا رہے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے کہا کہ یہ اسکیم آئندہ بھی جاری رہے گی اور مزید حقدار خاندانوں کو اپنا گھر بنانے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔ شہریوں نے حکومت پنجاب کے اس اقدام پر شکریہ ادا کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں بھی ایسے فلاحی منصوبے متعارف کرائے جائیں گے، جو کم آمدنی والے خاندانوں کو معاشرتی تحفظ فراہم کریں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بدقسمتی سے ظالم حکومت اور پی ٹی آئی کی نااہلی کے باعث ہم پس رہے ہیں، فواد چوہدری

8 اگست, 2025

پنڈدادنخان: تھانہ جلالپور شریف کے علاقے میں ڈکیتی و لوٹ مار کی وارداتیں جاری، شہری عدم تحفظ کا شکار

12 مئی, 2026

جہلم میں ٹریفک پولیس چالانوں میں مصروف، رکشہ ڈرائیوروں نے شہر میں اودھم مچا دیا

3 دسمبر, 2025

جہلم پولیس کی اہم کارروائی، جیدی موٹر سائیکل چور گینگ کے 2 کارندے گرفتار

30 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں