Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بجلی چوری کے خلاف تمام محکموں کو یکجا ہو کر کوشش کرنے کی ضرورت ہے ، صباء سحر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بجلی چوری کے خلاف تمام محکموں کو یکجا ہو کر کوشش کرنے کی ضرورت ہے ، صباء سحر

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
26 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: بجلی چوری کے خلاف تمام محکموں کو یکجا ہو کر کوشش کرنے کی ضرورت ہے تاکہ قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے عناصر کو منطقی انجام تک پہنچایا جا سکے۔

یہ بات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صباء سحر نے بجلی چوری کے خلاف جاری مہم کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے اجلاس میں کہی۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر جہلم عمر عدنان خٹک، اسسٹنٹ کمشنر کوارڈینیشن حافظ زنیر یونس، ایس ای آئیسکو مقصود احمد، لیگل ایڈوائزر، نمائندہ پولیس اور دیگر نے شرکت کی۔

اجلاس ہو بتایا گیا کہ گزشتہ ماہ کے دوران 19 بجلی چوروں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے کنکشن منقطع کرکے مقدمات درج کروائے گئے ہیں جبکہ گزشتہ سال کے دوران اب تک 317 بجلی چوروں کو پکڑا جا چکا ہے۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نے کہا کہ بجلی چوری کے خلاف اقدامات کی رفتار اطمینان بخش نہیں ہے، اس حوالے سے تمام محکموں کو ایک دوسرے سے مل کر ایک جامع لائحہ عمل ترتیب دینا چاہیے اور بڑے بجلی چوروں کو قانون کی گرفت میں لایا جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
light rain
32° _ 32°
59%
1 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب حکومت کا گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کے نفاذ کا فیصلہ 10 روز بعد ہی واپس

12 جولائی, 2026

ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کو خبردار کر دیا

22 ستمبر, 2024

سوہاوہ کی نیلی جل کر راکھ ہو گئی

28 جون, 2026

دینہ پولیس کی شاندار کارروائی، ٹک ٹاکر سرغنہ سمیت موٹر سائیکل لفٹر “چھوٹو گینگ” گرفتار

4 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں