Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بریسٹ کینسر کو ابتدا میں ہی شناخت کرنے والا اے آئی بلڈ ٹیسٹ متعارف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بریسٹ کینسر کو ابتدا میں ہی شناخت کرنے والا اے آئی بلڈ ٹیسٹ متعارف

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
16 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

حال ہی میں سائنس دانوں نے اے آئی پر مبنی ایک جدید اسکریننگ ٹیسٹ متعارف کرایا ہے جو کہ خون کا معائنہ کرکے چھاتی کے کینسر کا ابتدائی مرحلے میں ہی پتہ لگا سکتا ہے۔

ماہرین کا ماننا ہے کہ نیا اے آئی اسکریننگ کا یہ طریقہ جو لیزر کو بھی استعمال کرتا ہے، بریسٹ کینسر کے ابتدائی مرحلے میں مریضوں کی شناخت کرنے والا اپنی نوعیت کا پہلا طریقہ ہے۔

یہ ٹیسٹ خون کے نمونے میں ان باریک تبدیلیوں کی نشاندہی کرتی ہے جو بیماری کے ابتدائی مراحل کے دوران رونما ہوتی ہیں جو موجودہ ٹیسٹوں سے پتہ نہیں چل سکتیں۔

ایڈنبرا یونیورسٹی کے محققین کا کہنا ہے کہ یہ نیا طریقہ بیماری کا جلد پتہ لگانے اور نگرانی کو بہتر بنا سکتا ہے اور کینسر کی متعدد شکلوں کی اسکریننگ ٹیسٹ کی راہ ہموار کر سکتا ہے۔

چھاتی کے کینسر کے عام معیاری ٹیسٹ جو موجود ہیں، ان میں جسمانی معائنہ، ایکس رے، الٹراساؤنڈ اسکین یا چھاتی کے ٹشوز کے نمونے کا تجزیہ جسے بایپسی کہا جاتا ہے، شامل ہیں۔

جبکہ ابتدائی طور پر مرض کا پتہ لگانے کے موجودہ طریقوں میں متاثرہ افراد کی کی عمر، ان کا خطرے سے دوچار افراد میں شامل ہونا یا عام اسکریننگ شامل ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
broken clouds
37° _ 37°
46%
4 km/h
منگل
37 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
40 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں 25 سالہ نوجوان دریائے جہلم عبور کرتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
10 اگست, 2026
دینہ میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے حق میں مسلم لیگ (ن) کی عظیم الشان ریلی
10 اگست, 2026
جہلم میں افغان باشندوں کےغیر قانونی شناختی کارڈ بنوانے کا انکشاف، 228 کارڈز منسوخ، متعدد افغان باشندے گرفتار
10 اگست, 2026
جہلم میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کی مناسبت سے خصوصی تقریب، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سے اظہار یکجہتی
10 اگست, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں 38 سالہ شخص ٹریکٹر کے نیچے آ کر جاں بحق
10 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

وزن کم کرنے والی دوا ڈپریشن کا باعث بنتی ہے؟

5 ستمبر, 2024

نیند میں پیش آنے والا عام مسئلہ ڈیمینشیا کے خطرات بڑھا سکتا ہے، تحقیق

8 نومبر, 2024

کائی سے بنا کوکنگ آئل، کیا زیتوں سے بھی زیادہ مفید؟

11 دسمبر, 2024

انار کے چھلکے کا عرق، بیکٹیریاؤں کیخلاف لڑنے میں موثر

6 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں