Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ناسا کے پارکر پروب نے سورج کے قریب پہنچ کر تاریخ رقم کردی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ناسا کے پارکر پروب نے سورج کے قریب پہنچ کر تاریخ رقم کردی

اس سے قبل انسان کی بنائی ہوئی کوئی بھی چیز سورج کے قریب نہیں پہنچی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
25 دسمبر, 2024
شیئر کریں
ناسا کا خلائی جہاز پارکر سولر پروب (فوٹو اے پی)
شیئر کریں

ناسا کے پارکر پروب نے سورج کے قریب پہنچ کر تاریخ رقم کردی۔ ناسا کے مطابق سولر پروب نے سورج کے 61 لاکھ کلومیٹر کے احاطے میں پرواز کی۔ اس سطح پر سورج کا درجہ حرارت 982 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس ڈیٹا سے سائنسدانوں کو سیارے کے ماحول کو بہتر طور پر سمجھنے میں مدد ملے گی۔

پارکر پروب نے چار لاکھ 30 ہزار کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کیا، اس سے قبل انسان کی بنائی ہوئی کوئی بھی چیز سورج کے قریب نہیں پہنچی ہے۔

ناسا کی جانب سے سورج سے کم ترین فاصلے پر پہنچنے کی ریکارڈ کوشش کی گئی۔

خلائی جہاز کو اب تک کی گئی کاوشوں میں سورج کے سب سے زیادہ قریب پہنچنے اور سب سے زیادہ تپش کا سامنا ہے۔

پارک سولر سے سائنسدانوں کا رابطہ کئی روز سے منقطع ہوگیا ہے، انہیں اب 28 دسمبر کو سگنل کا اننتظار ہے، اگر وہ آگیا تو ٹھیک بصورت دیگر خلائی جہاز کو تباہ سمجھا جائے گا۔

’پارکر سولر پروب‘ نامی خلائی جہاز سورج سے خارج ہونے والے انتہائی شدید درجہ حرارت اور بے تحاشہ تابکاری کو برداشت کرتے ہوئے سورج کی بیرونی فضا کی جانب مسلسل بڑھ رہا ہے۔

سورج کے نزدیک شدید موسمی حالات اور درجہ حرارت کے باعث یہ خلائی جہاز گذشتہ کئی دن سے زمین سے رابطہ بھی نہیں کر سکا، فی الحال سائنسدان مشن کی جانب سے ملنے والے سگنل کے منتظر ہیں۔ سائنسدانوں کو امید ہے کہ یہ سگنل 27 دسمبر تک مل سکتا ہے۔

ملنے والے سگنل سے یہ معلوم ہو سکے گا کہ آیا یہ مشن سورج کے انتہائی قریب پہنچنے کے لیے درکار سخت ترین مراحل عبور کرنے میں کامیاب ہوسکا یا نہیں؟

واضح رہے کہ مشن سورج کی سطح سے 3.8 ملین میل (6.2 ملین کلومیٹر) کے فاصلے پر موجود ہے، اس مشن سے سائنسدانوں کو یہ جاننے میں بھی مدد ملے گی کہ سورج درحقیقت کیسے کام کرتا ہے؟

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
broken clouds
37° _ 37°
44%
4 km/h
منگل
36 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نئے آئی فون 16 میں خامی سامنے آگئی، صارفین کو مشکلات کا سامنا

25 ستمبر, 2024

پاکستان میں سوشل میڈیا کے حوالے سے بڑی خبر، نئے قانون کی تیاری شروع

27 اپریل, 2024

اپنے اسمارٹ فون ، لیپ ٹاپ اور ٹیبلٹ کو کیسے صاف کریں؟

4 اکتوبر, 2024

واٹس ایپ میں ایک ایسے فیچر کا اضافہ جو کالنگ کو بدل کر رکھ دے گا

27 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں