Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈپٹی کمشنر جہلم کا دینہ شہر کا دورہ، شیر شاہ سوری کے مجسمے کو مزید خوبصورت بنانے کی ہدایت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈپٹی کمشنر جہلم کا دینہ شہر کا دورہ، شیر شاہ سوری کے مجسمے کو مزید خوبصورت بنانے کی ہدایت

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
19 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے گزشتہ روز دینہ کا خصوصی دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہر میں جاری ترقیاتی اور خوبصورتی کے منصوبوں کا معائنہ کیا۔

دورے کے دوران انہوں نے مین چوک، ریلوے روڈ پر نصب تاریخی شخصیت شیر شاہ سوری کے گھڑ سوار مجسمے کا وزٹ کیا۔ یہ مجسمہ دینہ شہر کی خوبصورتی میں نمایاں اہمیت رکھتا ہے اور شہریوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

ڈپٹی کمشنر نے مجسمے کے ڈیزائن اور موجودہ حالت کا باریک بینی سے جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ اس کو مزید بہتر اور دیدہ زیب بنانے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ مجسمہ نہ صرف تاریخی اہمیت کا حامل ہے بلکہ یہ علاقے کی ثقافتی شناخت کی عکاسی بھی کرتا ہے، اس لیے اس کی خوبصورتی میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ حسین ڈوگر، تحصیلدار دینہ شمشیر حیدر رانجھا، اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی دینہ گلشن نورین ان کے ہمراہ موجود تھے۔ ان کے علاوہ میونسپل کمیٹی کے دیگر افسران اور عملہ بھی موجود تھا، جنہوں نے ڈپٹی کمشنر کو شہر میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔

ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ شہر کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے تمام ضروری اقدامات بروقت مکمل کیے جائیں۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ عوامی مقامات کی صفائی، تزئین و آرائش اور دیکھ بھال کو یقینی بنایا جائے تاکہ شہریوں کو ایک صاف ستھرا اور خوبصورت ماحول فراہم کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
28 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بجلی کا ایک اضافی یونٹ کیسے آپ کا بل دگنا کر سکتا ہے؟

11 جولائی, 2024

جہلم میں چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ مال برآمد

3 جنوری, 2024

فواد چوہدری الیکشن کے میدان سے باہر، کاغذات نامزدگی مسترد

17 جنوری, 2024

خبردار: ٹرین پر سفر کرنیوالوں کیلئے بڑی خبر

3 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں