Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں صفائی کے عمل میں کسی قسم کی کوتاہی یا غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر میثم عباس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں صفائی کے عمل میں کسی قسم کی کوتاہی یا غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
25 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر سید محمد میثم عباس نے راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے عملے کی کارکردگی، صفائی ستھرائی اور تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے شہر، ملحقہ آبادیوں اور دیہاتوں میں روزانہ کی بنیاد پر صفائی کے بہتر انتظامات یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع بھر میں صفائی ستھرائی کے خصوصی اقدامات پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔ ضلع کے تمام شہر، قصبے اور دیہات صاف ستھرے نظر آنے چاہئیں۔ صفائی کے عمل میں کسی قسم کی کوتاہی یا غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا عملہ روزانہ کی بنیاد پر کوڑے کے ڈھیروں کو مقررہ ڈمپنگ سائٹس تک منتقل کرے۔ اس کے ساتھ ساتھ اسسٹنٹ کمشنرز، چیف آفیسرز اور میونسپل کمیٹی کے افسران کو روزانہ فیلڈ میں جا کر صفائی کی صورتحال چیک کرنے کی ہدایت دی گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ تمام متعلقہ افسران مل کر ایسی حکمت عملی اختیار کریں جس سے نہ صرف شہر بلکہ اس سے ملحقہ علاقے بھی صاف ستھرے اور مثالی نظر آئیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
59%
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

محکمہ فشریز پنجاب کی جانب سے دریائے جہلم میں بچہ مچھلی کی سٹاکنگ کا عمل مکمل

25 مئی, 2025

پاسپورٹ بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم ہوگئی

8 فروری, 2025

روز گار کی فراہمی سب سے بڑا صدقہ جاریہ ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق

4 دسمبر, 2023

پاکستان میں انتخابات سے قبل اے آئی کے ذریعے گمراہ کن مواد شیئر کیے جانے کا انکشاف

4 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں