Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سعودی عرب نے عازمین حج کیلئے قواعد و ضوابط جاری کردیئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سعودی عرب نے عازمین حج کیلئے قواعد و ضوابط جاری کردیئے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

مکہ مکرمہ: سعودی عرب نے عازمین حج کے لیے قواعد و ضوابط جاری کردیئے۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے اس سال حج کی ادائیگی کے خواہشمند شہریوں اور مسلمان غیرملکی باشندوں کے لیے قوانین کا اعلان کیا ہے۔

اس ضمن میں سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ ایک اور شرط یہ ہے کہ قومی کارڈ یا رہائشی اجازت نامہ اسلامی قمری مہینے ذوالحجہ کی 10 تاریخ تک درست ہونا چاہیئے، رجسٹریشن درست اعداد و شمار پر مبنی ہونی چاہیئے کیوں کہ غلط معلومات داخل کرنے سے درخواست مسترد ہوجائے گی۔

وزارت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حج کے خواہشمند فرد کی صحت اچھی ہونی چاہیئے، وہ کسی شدید، متعدی یا دائمی بیماری میں مبتلا نہ ہو، عازمین کو گردن توڑ بخار اور موسمی انفلوئنزا کی ویکسین ضروری لگوانی چاہیئے، اہل درخواست دہندہ کو پیشگی بکنگ کرنے اور تمام ہدایات کی پابندی کرنے کی بھی ضرورت ہے، ڈیٹا میں کسی قسم کی غلطی یا تقاضوں کی خلاف ورزی ریزرویشن کی منسوخی کا باعث بن سکتی ہے جب کہ رجسٹریشن میں ترجیح ان لوگوں کو دی جائے گی جنہوں نے پہلے حج نہیں کیا۔

وزارت نے نشاندہی کی کہ حج پروگرام شروع ہونے کے بعد ادا کی گئی رقم واپس نہیں کی جائے گی، تمام صحت، احتیاطی تدابیر اور رہنما خطوط کی پابندی کی اہمیت پر زور دیا جاتا ہے، مقدس مقامات کے درمیان نقل و حرکت کے لیے مقرر کردہ ٹائم ٹیبل کے ساتھ ساتھ اسمبلنگ اور رہائش سے متعلق ہدایات کی پابندی کی جائے۔

حج کا اجازت نامہ نسک پورٹل کے ذریعے پرنٹ کیا جانا چاہیئے، اس پر واضح طور پر QR کوڈ ظاہر ہو، اسے حج کے تمام اراکین کی ادائیگی کے دوران ہمراہ رکھنا ضروری ہے اور عام حجاج کے علاوہ دوسروں کو اسے استعمال کرنے کی اجازت نہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
50%
4 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مدینہ منورہ اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش

6 جنوری, 2025

اسپین میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی؛ 62 ہلاکتیں

30 اکتوبر, 2024

متحدہ عرب امارات کے جدید خصوصیات سے آراستہ شناختی کارڈ کے حیران کن فوائد

17 نومبر, 2024

غزہ میں اسرائیل کی الاقصیٰ اسپتال اور اسکول پر بمباری؛ 20 فلسطینی شہید

4 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں