Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: وزیر اعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم 2025 میں اپلائی کیسے کریں؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

وزیر اعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم 2025 میں اپلائی کیسے کریں؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
4 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنجاب حکومت نے وزیر اعلیٰ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت 1 لاکھ 10 ہزار مستحق طلبہ کو لیپ ٹاپ دیے جائیں گے۔

صوبائی وزیر تعلیم کے مطابق بی ایس پروگرام میں داخل سرکاری تعلیمی اداروں کے طلبہ کو 13ویں جنریشن کے کور آئی 7 لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے۔

آن لائن درخواستوں کے لیے باضابطہ لنک جاری کر دیا گیا ہے، اور مزید تفصیلات پنجاب ہائر ایجوکیشن کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔

یہ اسکیم مسلم لیگ (ن) حکومت کا ایک نمایاں منصوبہ ہے، جسے موجودہ وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے دور وزارت اعلیٰ میں شروع کیا تھا۔

درخواست دینے کا طریقہ:

  • پنجاب ہائر ایجوکیشن کی ویب سائٹ وزٹ کریں۔
  • ”سی ایم لیپ ٹاپ پروگرام“ پر کلک کریں۔
  • ”Apply Now“ پر کلک کریں۔
  • ایک پورٹل کھلے گا، جہاں طلبہ کو اپنی تفصیلات بھر کر اکاؤنٹ بنانا ہوگا۔

نوٹ: درخواست گزار کا شناختی کارڈ نمبر (CNIC) لازمی طور پر اسی کے نام پر ہونا چاہیے۔

درخواست کے لیے درکار معلومات:

  • نام
  • ای میل
  • فون نمبر
  • شناختی کارڈ نمبر (CNIC)
  • پاس ورڈ سیٹ کریں
  • پاس ورڈ دوبارہ درج کریں
  • کیپچا کوڈ درج کریں
  • ”Sign Up“ پر کلک کریں

اہلیت کے معیار:

  • پنجاب کے کسی بھی ضلع کا ڈومیسائل ہونا لازمی ہے۔
  • کسی سرکاری یونیورسٹی یا کالج میں بی ایس پروگرام کے پہلے یا دوسرے سمسٹر میں داخلہ ہونا چاہیے۔
  • سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجز/یونیورسٹی میں پہلے پروفیشنل (اکیڈمک سیشن 2024) میں داخلہ ہونا ضروری ہے۔
  • سرکاری یونیورسٹیز یا کالجز کے طلبہ کے لیے انٹرمیڈیٹ میں کم از کم 65 فیصد نمبر ہونا ضروری ہے۔
  • سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجز/یونیورسٹی کے طلبہ کے لیے انٹرمیڈیٹ میں کم از کم 80 فیصد نمبر ہونا ضروری ہے۔
  • درخواست گزار پہلے کسی لیپ ٹاپ اسکیم سے مستفید نہ ہو چکا ہو۔

مزید معلومات اور درخواست جمع کرانے کے لیے پنجاب ہائر ایجوکیشن کی ویب سائٹ وزٹ کریں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
1 تبصرہ
  • Safa marwa نے کہا:
    5 مارچ, 2025 وقت 9:46 صبح

    Mughay parhay Ka lia laptop chahia

    Reply

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
24%
3 m/s
بدھ
28 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
28 °C

تازہ ترین

خصوصی افراد کیلئے وہیل چیئر کے نشان والا شناختی کارڈ بنوانے کا طریقہ
11 نومبر, 2026
مریم نواز نے جہلم کو ایک بھی نیا منصوبہ نہیں دیا، صرف پی ٹی آئی دور کے منصوبوں پر تختیاں لگا کر سیاست نہیں کی جا سکتی۔ فواد چوہدری
11 نومبر, 2026
جہلم میں نواز شریف اسکول آف ایمیننس 15 دسمبر سے فعال ہوگا، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
11 نومبر, 2026
10 ہزار روپے مالی معاونت وصول کرنے کا طریقہ
11 نومبر, 2026
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی تعلیمی خدمات قابلِ ستائش، جہلم میں جامع یونیورسٹی اور میڈیکل کالج قائم کیا جائے: سرفراز ملک
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

میٹرک امتحانی مراکز کے 100گز اندر دفعہ 144نافذ کرنے کا حکم

17 فروری, 2024

سوہاوہ میں 23 سالہ نوبیاہتا دلہے کو قتل کرنے والے قاتل گرفتار

14 جون, 2024

افواجِ پاکستان ہمارا فخر ہیں، بھارت کے خلاف جیت پوری قوم کی فتح ہے۔ حافظ عبدالحمید عامر

13 مئی, 2025

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ

8 نومبر, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں