Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: محکمہ لائیو سٹاک جہلم کی جانب سے شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

محکمہ لائیو سٹاک جہلم کی جانب سے شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
12 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: محکمہ لائیوسٹاک جہلم کی جانب سے موسم بہار کی شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔

یہ مہم سیکرٹری لائیوسٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ پنجاب کی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے پنجاب بھر میں جاری ہے، جس کے تحت ضلع جہلم میں بھی بڑے پیمانے پر پودے لگائے جا رہے ہیں۔

اس موقع پر ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک جہلم ڈاکٹر ضیاءاللہ گوندل نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ درخت ہمارے ماحول کو صاف رکھنے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں اور پاکستان جیسے ممالک میں سموگ اور فضائی آلودگی جیسے مسائل سے نمٹنے کے لیے شجرکاری انتہائی ضروری ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ محکمہ لائیوسٹاک کے زیرانتظام ضلع کی چاروں تحصیلوں میں موجود ویٹرنری ہسپتالوں میں شجرکاری کی جا رہی ہے جس میں سایہ دار، پھل دار اور آرائشی پودے شامل ہیں۔ محکمہ لائیوسٹاک کے اس اقدام کا مقصد نہ صرف ماحولیاتی بہتری ہے بلکہ عوام میں شجرکاری کے فروغ کے لیے آگاہی بھی پیدا کرنا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی جانب سے جشن عید میلادالنبی ﷺ اور یومِ دفاع کی تقریبات کا انعقاد

7 ستمبر, 2025

جہلم: پلاسٹک بیگز کے استعمال پر 5 جون سے پابندی عائد، نوٹس جاری

17 مئی, 2024

دینہ میں نوسر بازوں کی دیدہ دلیری، 80 سالہ بزرگ کو اغوا کر کے رقم لوٹ لی

25 مارچ, 2025

بڑی سہولت ختم ! بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان صارفین کے لئے اہم خبر

13 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں