Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں غیر قانونی ہورڈنگ بورڈز کے خلاف کارروائیاں تیز، مزید 5 عمارتیں سیل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں غیر قانونی ہورڈنگ بورڈز کے خلاف کارروائیاں تیز، مزید 5 عمارتیں سیل

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
3 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر سید محمد میثم عباس کی ہدایت پر اندرون شہر غیر قانونی ہورڈنگ بورڈز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ حالیہ کارروائی میں میونسپل کمیٹی نے مزید پانچ عمارتوں کو سیل کر دیا ہے۔

یہ اقدام ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی و ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صباء سحر کی زیر نگرانی کیا گیا۔ میونسپل کمیٹی جہلم کی خصوصی ٹیم، انچارج انسپکٹر تجاوزات عبدالرحمٰن ڈار اور ان کے عملے نے شاندار چوک، سول لائن اور دیگر اہم مقامات پر کارروائی کرتے ہوئے ان بورڈز کو ہٹانے کے راستوں کو سیل کیا جن پر سرکاری واجبات ادا نہیں کیے گئے تھے۔

انسپکٹر عبدالرحمٰن ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جن عمارتوں پر غیر قانونی ہورڈنگ بورڈز نصب ہیں اور جن پر واجبات باقی ہیں، انہیں مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے۔ واجبات کی عدم ادائیگی کی صورت میں بورڈز کو اتارنے کا عمل بھی جاری ہے، جس کی براہ راست نگرانی خود ڈپٹی کمشنر سید محمد میثم عباس کر رہے ہیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ شہر میں غیر قانونی ہورڈنگ بورڈز کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی گئی ہے اور جب تک سرکاری واجبات مکمل طور پر ادا نہیں کیے جاتے، کارروائیاں بلا امتیاز جاری رہیں گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ہیٹ ویو کا اثر؛ جہلم میں برف کی قیمت دو گنا ہو گئی

27 مئی, 2024

ادویات کی غیر قانونی فروخت یا کوالیفائیڈ سٹاف کی عدم موجودگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم

1 اگست, 2024

جہلم پولیس کی بڑی کارروائی، ڈکیتی میں ملوث ملزم گرفتار، چھینی گئی رقم اور ناجائز اسلحہ برآمد

30 جون, 2025

10 سالہ سارہ شریف کا قتل: والد اور سوتیلی والدہ کو عمر قید، چچا کو 16 برس قید کی سزا

17 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں