Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے 29 سالہ نوجوان ڈرائیور موقع پر جاں بحق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے 29 سالہ نوجوان ڈرائیور موقع پر جاں بحق

عامر کیانی
عامر کیانی
4 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم کے نواحی علاقے دھریالہ میں ایک دلخراش حادثے میں 29 سالہ نوجوان ٹریکٹر ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق اینٹوں سے بھری ہوئی بھاری ٹرالی ٹریکٹر کے ساتھ حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں ٹریکٹر ڈرائیور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

حادثہ جہلم کے تھانہ چوٹالہ کے نواحی گاؤں باٹیاں نالہ کے قریب پیش آیا، جہاں 29 سالہ محمد رضوان ولد محمد اکبر سکنہ پننوال ٹریکٹر ٹرالی پر لدی اینٹیں ایک اونچی جگہ پر اتارنے کی کوشش کر رہا تھا۔ ٹرالی کا وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے ٹریکٹر اچانک سامنے سے اٹھ گیا اور محمد رضوان اسٹیئرنگ اور ٹرالی کے درمیان بری طرح پھنس گیا۔

حادثے کے وقت رضوان کا ایک ساتھی بھی موجود تھا جو معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے بروقت پہنچ کر لاش کو نکالا اور ضابطے کی کارروائی کے بعد ڈی ایچ کیو اسپتال جہلم منتقل کر دیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
light rain
33° _ 33°
55%
2 km/h
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں آلودگی پھیلانے میں ملوث متعدد بھٹے اور پلانٹس سیل

9 نومبر, 2024

دینہ میں سابق پولیس کانسٹیبل نعیم اصغر کے قتل کا معمہ حل، مرکزی ملزم اور اجرتی قاتلوں سمیت 5 ملزمان گرفتار

20 جنوری, 2025

8 کنال اراضی انکوائری؛ نیب کو فیصل چوہدری کیخلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا گیا

6 دسمبر, 2023

اقدس ہاشمی کی سجاد حسین کو بطور ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل راولپنڈی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد

4 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں