Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے سینکڑوں لیٹر ناقص دودھ تلف کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے سینکڑوں لیٹر ناقص دودھ تلف کر دیا

عامر کیانی
عامر کیانی
5 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 640 لیٹر ناقص دودھ تلف کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی جہلم کی ٹیم نے جہلم میں جی ٹی روڈ اور راٹھیاں کے مقامات پر ناکے لگا کر دودھ بردار گاڑیوں کی چیکنگ کی۔ اس کارروائی کے دوران مجموعی طور پر 5 گاڑیوں میں موجود 16 ہزار لیٹر دودھ کو چیک کیا گیا۔

ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق چیکنگ کے دوران 640 لیٹر ناقص دودھ برآمد ہوا جس میں پانی کی ملاوٹ پائی گئی۔ یہ ناقص دودھ راولپنڈی سپلائی کیا جانا تھا جسے موقع پر ہی تلف کر دیا گیا۔

@jhelumupdates جہلم میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے سینکڑوں لیٹر ناقص دودھ تلف کر دیا #JhelumUpdates #Latestnews #fyp #breakingnews #foryoupagе #viralvideos #Jhelum #rawalpindi ♬ original sound – Jhelum Updates

حکام کے مطابق ملاوٹ ثابت ہونے پر 3 دودھ بردار گاڑیوں کو مجموعی طور پر 50 ہزار روپے کے جرمانے عائد کیے گئے۔ فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ شہریوں کو خالص دودھ کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر چیکنگ کا عمل جاری ہے۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق خوراک میں ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی تاکہ عوام کی صحت کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ضلعی انتظامیہ نے تجاوزات کے مکمل خاتمے کے لیے سخت اقدامات کا آغاز کر دیا

28 مئی, 2025

عمران خان کا ملٹری ٹرائل کریں گے تو یہ عالمی ایشوبن جائے گا، فواد چوہدری

12 دسمبر, 2024

جہلم پولیس میں نئی بھرتی کیلئے عملی مراحل کا باقاعدہ آغاز

25 فروری, 2024

بجلی چوروں اور نادہندگان کا بینکنگ لین دین بند اور سفری پابندیوں کا امکان

27 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں