Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان کے خلاف بھارتی جارحیت ناقابل برداشت ہے، چوہدری عابد محمود
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان کے خلاف بھارتی جارحیت ناقابل برداشت ہے، چوہدری عابد محمود

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
8 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: بھارتی جارحیت اور بے گناہ پاکستانی شہریوں کو شہید کرنے کے خلاف جہلم پریس کلب کے زیراہتمام ایک مذمتی اجلاس چیئرمین چوہدری عابد محمود کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

اجلاس میں جہلم پریس کلب کے عہدیداران اور ممبران کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اجلاس کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا جس کی سعادت سینئر صحافی مرزا قدیر بیگ نے حاصل کی، جبکہ نعت رسول مقبول ﷺ سید ناصر محمود نے پیش کی۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین چوہدری عابد محمود نے کہا کہ پاکستان کے خلاف بھارتی جارحیت ناقابل برداشت ہے، ہم اس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے پاکستانی مسلح افواج کی جانب سے بزدل بھارتی فوج کو دی جانے والی منہ توڑ جوابی کارروائیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

انہوں نے واضح کیا کہ جہلم پریس کلب کے تمام عہدیداران اور ممبران پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، اور ضلع بھر کے صحافی اور عوام ملک کی سالمیت کے دفاع کیلئے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔

اجلاس کے اختتام پر بھارتی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے پاکستانی شہریوں کیلئے دعائے مغفرت کی گئی۔

اجلاس میں سرپرست جہلم پریس کلب راجہ جہانزیب خان، جنرل سیکرٹری الیاس صادق وٹو، نائب صدر مرزا قدیر بیگ، چوہدری ظفر نور، سہیل کیانی، سید ناصر محمود، سید اکرم حسین بخاری، ڈاکٹر اعجاز اعوان، ملک فدا حسین، سید مستفیض اقبال بخاری، یاسر فہمید، الیکٹرانک میڈیا کے صدر عامر کیانی، عبدالباسط مجاہد، غلام قادر مخلص، وسیم قریشی، شہریار علی راجہ، چوہدری سالک حسین، شیخ ذوالفقار علی، چوہدری تصور حسین، مرزا فاران بیگ، عبدالرحمٰن قادری، چوہدری دانیال عابد، عبدالغفار اسماعیل احمد، بلال احمد، صائمہ سحر، محمد اشرف جنجوعہ، انیس الرحمن بٹ، فضل خان، مفتی شیر خان اور دیگر صحافی حضرات نے شرکت کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
59%
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی کے 14 مقدمات میں فواد چوہدری کی ضمانت منظور

19 اپریل, 2024

جہلم میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 96 ویں سالگرہ جوش و جذبے سے منائی گئی

6 جنوری, 2024

جہلم: آوارہ گردی، دھمکیاں اور گالم گلوچ میں ملوث 5 ملزمان گرفتار

15 جون, 2026

جہلم میں پیرا فورس ان ایکشن، زائد نرخ پر روٹی فروخت کرنے والے 8 تندور مالکان گرفتار

13 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں