Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں منشیات فروش کو جرم ثابت ہونے پر 20 سال قید اور جرمانے کی سزا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں منشیات فروش کو جرم ثابت ہونے پر 20 سال قید اور جرمانے کی سزا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں عدالت نے منشیات فروش کو جرم ثابت ہونے پر 20 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔

تفصیلات کے مطابق منشیات کے مقدمہ نمبر 429/24 بجرم CNSA 9(1)3e تھانہ چوٹالہ میں عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے ملزم محمد ساجد کو 20 سال قید با مشقت اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔عدالت نے جرم ثابت ہونے پر یہ فیصلہ سنایا۔

محمد ساجد کو سال 2024 میں منشیات فروشی کے سنگین جرم میں گرفتار کیا گیا تھا۔ جہلم پولیس نے نہ صرف مجرم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا بلکہ ٹھوس شواہد اور مؤثر تفتیش کے ساتھ مقدمے کا چالان عدالت میں پیش کیا۔ پولیس کی جانب سے مقدمہ کی مؤثر پیروی کے نتیجے میں معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) جہلم طارق عزیز سندھو نے کہا کہ "منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف جہلم پولیس کی کارروائیاں جاری رہیں گی۔” انہوں نے مزید کہا کہ منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کرتے ہوئے جرائم پیشہ افراد کا قلع قمع کیا جائے گا۔

ڈی پی او جہلم نے مقدمے کی کامیاب پیروی پر انویسٹی گیشن اور لیگل ٹیمز کو شاباش دی اور انہیں تعریفی اسناد اور نقد انعام دینے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کی محنت اور عزم کے نتیجے میں معاشرے کو منشیات جیسی لعنت سے پاک کرنے کی کوششیں مزید تیز کی جائیں گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

علاقائی صحافیوں کی فلاح و بہبود اور خوشحالی کیلئے خصوصی مراعات دی جائیں، محمد امجد بٹ

11 مئی, 2024

دینہ میں چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

7 مئی, 2026

جہلم: محرم الحرام کے پیش نظر سول ڈیفنس اہلکاروں میں سیکیورٹی جیکٹس کی تقسیم

17 جون, 2025

پنجاب میں رمضان المبارک میں اسکولوں کے نئے اوقات کار جاری

12 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں