Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم شہر کی گلی، محلوں اور بازاروں میں بڑھتا شور شہریوں کے لیے عذاب بن گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم شہر کی گلی، محلوں اور بازاروں میں بڑھتا شور شہریوں کے لیے عذاب بن گیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
13 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر کے گلی محلوں اور بازاروں میں ریڑھی بانوں، ٹھیلے والوں اور بھکاریوں کی جانب سے لاوڈ اسپیکرز کے بے جا اور مسلسل استعمال نے شہریوں کا جینا محال کر دیا ہے۔

صبح سے شام تک جاری چیختے چلاتے اعلانات، گانوں اور بھیک مانگنے کی آوازوں نے نہ صرف شہریوں کی قوتِ سماعت کو متاثر کرنا شروع کر دیا ہے بلکہ ان کے ذہنی سکون، نیند اور روزمرہ زندگی پر بھی برا اثر ڈالا ہے۔

ریڑھیوں پر نصب لاوڈ اسپیکرز سے سبزی، پھل، کپڑے، جوتے اور دیگر اشیاء کی فروخت کے اعلانات، اور اب اسپیکر کے ذریعے بھیک مانگنے کا "نیا رواج” شہر کے ماحول کو انتہائی شور زدہ بنا رہا ہے۔

ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ اس طرح کی آوازیں انسانی دماغ پر گہرے منفی اثرات ڈالتی ہیں اور شہری نیند کی کمی، ذہنی دباؤ، چڑچڑے پن اور ڈپریشن جیسے نفسیاتی مسائل کا شکار ہو سکتے ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے کئی بار ضلعی انتظامیہ کو تحریری اور زبانی طور پر شکایات درج کرائی ہیں لیکن تاحال کسی قسم کی کارروائی یا پابندی نظر نہیں آتی۔ انتظامیہ کی خاموشی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بے حسی نے عوام کو مایوسی میں مبتلا کر دیا ہے۔

شہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب، ڈی سی جہلم اور متعلقہ اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس سنجیدہ مسئلے کا فوری نوٹس لیں، لاوڈ اسپیکرز کے غیر ضروری استعمال پر پابندی عائد کریں اور شہر میں پرامن ماحول کی بحالی کے لیے مؤثر اقدامات کریں تاکہ عوام کی ذہنی و جسمانی صحت محفوظ رہ سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
36°C
Jhelum
clear sky
36° _ 36°
29%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
36 °C
منگل
38 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C

تازہ ترین

جہلم میں ریلوے کی اربوں روپے مالیت کی اراضی پر مبینہ قبضوں کا انکشاف، سینکڑوں کنال تاحال واگزار نہ ہوسکی
3 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار
3 اکتوبر, 2026
جہلم: 8 اکتوبر 2005ء کا زلزلہ ہماری تاریخ کا ناقابل فراموش سانحہ ہے، سید خلیل حسین کاظمی
3 اکتوبر, 2026
ریسکیو 1122 جہلم کی کارکردگی رپورٹ جاری، ستمبر میں 3173 افراد کو ریسکیو کیا
3 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس عوام کی خدمت کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری
3 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم کے 13 بنیادی مراکز صحت ڈاکٹروں سے محروم

4 جنوری, 2025

جہلم میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد

12 مئی, 2025

انٹرنیٹ میں خلل اور سست روی پر پی ٹی سی ایل نے وضاحتی بیان جاری کر دیا

17 اگست, 2024

پنڈدادنخان میں دو موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم، 25 سالہ نوجوان جاں بحق، 2 خواتین زخمی

7 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں