Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں شدید گرمی کی لہر، شہری گھروں میں محصور
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں شدید گرمی کی لہر، شہری گھروں میں محصور

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
21 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع جہلم سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں قیامت خیز گرمی اور حبس کی شدید لہر جاری ہے، جس کے باعث روزمرہ زندگی بری طرح مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔

سورج آگ برسا رہا ہے اور درجہ حرارت خطرناک حدوں کو چھو رہا ہے، جس کے نتیجے میں شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ شہر کے بازار، گلیاں، چوک اور چوراہے دن بھر سنسان دکھائی دیے، جہاں معمول کے دنوں میں چہل پہل نظر آتی تھی وہاں آج ویرانی کا سماں تھا۔

شدید گرمی کے ساتھ ساتھ بجلی کی بار بار ٹرپنگ نے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے، جس کے باعث شہری ذہنی اذیت کا شکار ہیں۔ شدید گرمی کی اس لہر نے کاروباری سرگرمیوں کو بھی بُری طرح متاثر کیا ہے، دکانیں خالی اور گاہک نایاب ہو چکے ہیں۔

ٹھنڈے مقامات کی تلاش میں عوام نے مساجد کا رخ کر لیا ہے، جہاں بارانِ رحمت کے لئے اجتماعی دعاؤں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ مختلف علاقوں کی مساجد میں خطباء و ائمہ کی جانب سے اللہ کے حضور خصوصی دعائیں مانگی جا رہی ہیں کہ گرمی کی شدت میں کمی ہو اور بارش برسائی جائے تاکہ اہل علاقہ کو راحت میسر آئے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
29%
2 km/h
پیر
34 °C
منگل
36 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

ڈیجیٹل شناختی کارڈ حاصل کرنے کا طریقہ
4 اکتوبر, 2026
جہلم میں فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر چلنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
4 اکتوبر, 2026
جہلم کا کل بجٹ شاہی قلعے کی بحالی کے منصوبے سے بھی کم ہے، بڑے شہروں کا وسائل پر قبضہ ختم ہونا چاہیے: فواد چوہدری
4 اکتوبر, 2026
خبردار! جہلم شہر کے سیف سٹی کیمرے ای چالان کے لیے مکمل فعال، ٹریفک خلاف ورزی پر چالان گھر پہنچے گا
4 اکتوبر, 2026
ضلع کچہری میں سٹریٹ لائٹس کے لیے بجلی کی کیبل بچھانے کا کام جاری، شہریوں کا حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کا مطالبہ
4 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حکومت میں شامل کچھ شرپسند عناصر مذاکرات کو سبو تاژ کرنا چاہتے ہیں، فیصل چوہدری

8 جنوری, 2025

جہلم: ڈاکٹر ملک حفیظ الرحمن کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں، نمازِ جنازہ میں شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

21 نومبر, 2025

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

5 مارچ, 2024

ناک، کان اور گلے کے امراض میں اضافہ، طبی ماہرین کی شہریوں کو احتیاطی تدابیر کی ہدایت

12 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں