Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں مہنگائی کا جن بے قابو، اشیائے خوردونوش عوام کی پہنچ سے باہر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں مہنگائی کا جن بے قابو، اشیائے خوردونوش عوام کی پہنچ سے باہر

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 اکتوبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت چاروں تحصیلوں میں مہنگائی کا جن مکمل طور پر بے قابو ہو گیا۔ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ ہونے سے غریب اور مزدور طبقہ شدید متاثر ہو رہا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ آٹا، چینی، کوکنگ آئل، سبزیاں، پھل اور دیگر ضروری اشیاء اب عام آدمی کی دسترس سے باہر ہو چکی ہیں۔ ٹماٹر کی قیمت 400 سے 500 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے، جبکہ دیگر سبزیوں اور پھلوں کے نرخ بھی آسمان کو چھو رہے ہیں۔

بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے، لوگ روزمرہ کی ضروریات پوری کرنے سے قاصر ہیں، اور متوسط طبقہ تیزی سے غربت کی لکیر کے قریب پہنچ رہا ہے۔

موجودہ معاشی صورتحال کے باعث کاروباری طبقہ، مزدور، دکاندار اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کے افراد بھی شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔

شہریوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت نے فوری اور مؤثر اقدامات نہ کیے تو حالات مزید بگڑ سکتے ہیں، جس سے معاشرتی بے چینی اور اقتصادی عدم استحکام میں اضافہ ہوگا۔

انہوں نے حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کیا کہ تیل، بجلی اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر سخت فیصلے کیے جائیں، جبکہ بھٹہ مالکان، سیمنٹ، ریت، بجری اور سریا کے نرخوں پر بھی مؤثر کنٹرول کیا جائے۔ شہریوں نے اربابِ اختیار سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
light rain
24° _ 24°
69%
1 km/h
اتوار
31 °C
پیر
31 °C
منگل
31 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نادرا کی جانب سے شناختی کارڈ بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت مہیا کر دی گئی

16 اگست, 2025

جہلم پولیس کی پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائیاں جاری، تین بھکاری گرفتار

22 جولائی, 2025

جہلم میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد

12 مئی, 2025

پنڈدادنخان میں ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث شاکا گینگ کے تین کارندے گرفتار

8 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں