Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈ دادنخان میں قتل کے مقدمہ کا فیصلہ، مجرم عدنان شہزاد کو سزائے موت اور جرمانے کی سزا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈ دادنخان میں قتل کے مقدمہ کا فیصلہ، مجرم عدنان شہزاد کو سزائے موت اور جرمانے کی سزا

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
28 اکتوبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈ دادنخان میں شہری کے قتل کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم عدنان شہزاد کو سزائے موت اور جرمانے کی سزا سنا دی۔

تفصیلات کے مطابق عدالت نے قتل کے مقدمہ نمبر 302/17 بجرم 302/109 تھانہ پنڈ دادنخان میں فیصلہ سناتے ہوئے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی۔

مجرم عدنان شہزاد کو سال 2017 میں شہری کو قتل کرنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا۔ جہلم پولیس نے جدید سائنسی خطوط پر تفتیش کرتے ہوئے مقدمہ کو ٹریس کیا، ملزم کو گرفتار کیا اور ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت میں پیش کیا۔

مقدمہ کی مؤثر پیروی کے نتیجے میں عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم کو سزائے موت اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو نے کہا کہ سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ پولیس نے انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے متاثرہ خاندان کو انصاف دلانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

ڈی پی او جہلم نے کیس کی کامیاب تفتیش اور مؤثر قانونی پیروی پر انوسٹیگیشن اور لیگل ٹیموں کو شاباش دیتے ہوئے تعریفی اسناد اور نقد انعام دینے کا اعلان بھی کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کھیوڑہ: نجی سکول سے بورنگ سسٹم چوری، پانی کی فراہمی معطل، طلبہ اور اساتذہ کو مشکلات کا سامنا

13 مئی, 2025

جہلم میں 2 ہزار روپے کا لالچ دے کر 10 سالہ بچے سے جنسی زیادتی کی کوشش، تین ملزمان گرفتار

24 فروری, 2026

جہلم پولیس نے یوم آزادی 14 اگست کے حوالے سے سکیورٹی پلان جاری

13 اگست, 2024

سابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین کی والدہ کے ایصال و ثواب کیلئے قل خوانی

26 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں